1 |
ورلڈ وائڈ ویب تک آسانی سے رسائی حاصل کرنے کے لے استعمال کرتے ہیں . |
- A. IP
- B. ویب براوذرز
- C. نیٹ ورک
- D. موڈ
|
2 |
کس کو پیغام کا ہیڈر کہا جاتا ہے. |
- A. کنٹرول انفارمیشن
- B. پیغام
- C. سنک
- D. سادہ
|
3 |
اس میں مراد ڈیٹا بھیجنے والے اور ڈیٹا وصول رکنے والے کے درمیان کسی میڈیم کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کرنا ہے. |
- A. کمپیوٹر
- B. دیٹا کمیونیکیشن
- C. سسٹم
- D. آلات
|
4 |
کون سی ٹپالوجی میں تمام ڈیوائسس براہ راست ایک دوسرے کے ساتھ تار کے زریعے جڑی ہوتی ہیں. |
- A. رنگ
- B. سٹار
- C. ٹپالوجی
- D. میشن
|
5 |
میں ہر گروپ میں........... تک کی قدر ہوسکتی ہے.IPv 4 |
- A. 1 سے 255
- B. 0 سے 255
- C. 2 سے 255
- D. 3 سے 255
|
6 |
............. ایک کمپیوٹر پروگرام یا آلہ ہے جو کہ دوسرے آلہ کو یا پروگرام کو فنکشن مہیا کرتا ہے. |
- A. کائنٹ
- B. سرور
- C. آلہ
- D. مشین
|
7 |
وہ قوانین جو کہ ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان رابطے کے لیے طے پائے جاتے ہیں. |
- A. پروٹوکول
- B. قوانین
- C. کمپیوٹر نیٹ ورکس
- D. کمپیوٹرز
|
8 |
انٹر نیٹ پروٹوکول کا مخفف ہے یہ اس نمبر کے متعلقہ ہوتا ہے جو کہ انٹرنیت پر کسی کمپیوٹر کی پہجان کے لیے ہوتا ہے. IP |
- A. ایڈریس
- B. سینٹر
- C. نیٹ ورکس
- D. مشین
|
9 |
کونس سٹیڈرد پروٹوکول ای میل کو ٹرانفر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. SMPT
- B. ALP
- C. HTTP
- D. HTML
|
10 |
نیٹ ورک ٹپالوجی کی اقسام ہیں. |
|