1 |
ڈاکومنٹ کے بنیادی.......... سیکشنز ہوتے ہیں.HTML |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
2 |
ہیڈنگز کس ٹیگز سے ڈیفائن کی جاتی ہے. |
- A. <ii>
- B. <h1> to <h6>
- C. <br>
- D. <tr>
|
3 |
کون سی خصوصیات ہوتی ہے جو کہ ٹیگز کے ساتھ ہوتی ہے. |
- A. لنک
- B. ایٹری بیوٹ
- C. لینکنج
- D. باڈی
|
4 |
ایک عنصر عام طور پر ........ تیکز پر مشتمل ہوتا ہے.HTML |
- A. سٹارٹ
- B. اینڈ
- C. سٹارٹ اور اینڈ
- D. کوئی بھی نہیں.
|
5 |
کون سا ایک ائی کون یا ایک تصویر یا ٹیکسٹ ہوسکتا ہے. جس پر اگر کلک کیا جائے تو یہ آپ کو کسی دوسرے پین پر لے جائے. |
- A. کلک
- B. ہائپر لنک
- C. لینکیج
- D. باڈی
|
6 |
ان آرڈر لسٹ میں ہر لسٹ سٹارٹ ہوتی ہے. |
- A. نمبر
- B. کریکٹر
- C. بلٹ
- D. کولن
|
7 |
ایک ہی پیج کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جانے کے لیے. |
- A. ٹیکسٹ
- B. اینکر
- C. بولڈ
- D. ترچھا
|
8 |
ان میں سے کونساٹیگ پراگراف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. <b></b>
- B. <p></p>
- C. <tr></tr>
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
کونسا ٹیگ سپیس ڈالنے کے لیے استعمال ہوتا ے. |
- A. & nbsp
- B. <b></b>
- C. <p></p>
- D. <tr></tr>
|
10 |
باڈی ٹیک ............... کو ایک ویب پیج کی بیک گراؤنڈ پر تصویر پر لگانے کے لیے استعمال کیا جاتاہے. |
- A. bgimge
- B. back ground
- C. bg
- D. الف اور ب دونوں
|