1 |
.... ایک سٹیتمنٹ ہے جو کہ یا غلط ہے یا درست. |
- A. الجبرا
- B. ویر ایبل
- C. پری پوزیشن
- D. کانسٹنٹ
|
2 |
کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. |
- A. سیل
- B. کمپیوٹر میموری
- C. وولٹیج
- D. نان وولٹیج
|
3 |
ہم اپنی روز مرہ زندگی میں جس عددی نظام کو استعمال میں لاتے ہیں. |
- A. اعشاری عددی نظام
- B. ثنائی عددی نظام
- C. آکٹل عددی نظام
- D. نیومیرک
|
4 |
ان میں سے کون سی وولاٹائل میموری کی ایک مثال ہے. |
- A. ریم
- B. روم
- C. ہارڈڈیسک
- D. فلاپی ڈیسک
|
5 |
......... قانون میں ویری ایبلوں کو ترتیب ضروری نہیں ہوتی. |
- A. قانون تلازم
- B. قانون مبادلہ
- C. قانون تقسیمی
- D. ضربی اور جمعی زاتی قانون
|
6 |
ہیگزا ڈیسمیل نمبر کو ثنائی نمبر میں تبدیل کرنے کے لیے ہیگزا ڈیسمیل نمبر ........... ہندسوں والی ثنائی قدروں میں تبدیل کریں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
اس قانون کے مطابق اگر ایک ایکسپریشن کے گروپس کی ترتیب دبل دی جائے تو اس کے رزلٹ پر کوئی فرق نہیں پڑتا |
- A. قانون تلازم
- B. قانون مبادلہ
- C. ڈہئلیٹی
- D. کمپلیمنٹ
|
8 |
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں. |
- A. اعشاری
- B. ہیگزا
- C. ثنائی
- D. آکٹل
|
9 |
بائنری سسٹم میں نمبر "17.......... کے برابر ہوتا ہے. |
- A. 1000
- B. 10110
- C. 10001
- D. 10100
|
10 |
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 16 ہوتی ہے. |
- A. اعشاری
- B. ہیگزا ڈیسیمل
- C. ثنائی
- D. آکٹل
|