1 |
............... کا طریقہ الگورتھم کو چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. ٹریس ٹیبل
- B. ٹیبل
- C. الگورتھم
- D. پروگرام
|
2 |
کسی مسئلے کا حل کرنے سے پہلے اس اک ............ کرنا چاہیے. |
- A. حل تیار کرنا
- B. تجزیہ
- C. ترکیبی حل
- D. بہترین حل
|
3 |
کسی حل کو مناسب الگورتھم پلاننگ سے نہیں لکھاجاتا. |
- A. تیارشدہ حل
- B. کینڈد حل
- C. حکمت عملی پر مبنی حل
- D. بہترین حل
|
4 |
ٹریس ٹیبل ایک ٹکنیک ہے. |
- A. پروگرام رن کرنا
- B. فلوچارٹ رن کرنا
- C. الگورتھم کو ٹیسٹ کرنا
- D. موڈی فکیشن
|
5 |
اگر الگورتھم ٹھیک ہے مگر اس کی آوٹ پٹ ٹھیک نہیں ہے اس سے مراد........ ایرر ہے. |
- A. لوجیکل
- B. سینٹکیس
- C. ایرر نہں ہے
- D. رن ٹائم
|
6 |
اس ٹیسٹ ڈیتا میں حل کو انتہائی اقدار کے لیے ٹیسٹ کیا جاتا ہے. |
- A. بونڈو
- B. باونڈری ٹیسٹ ڈیتا
- C. ٹیسٹ ڈیتا
- D. باونڈری والیو
|
7 |
یہ بھی ایک ضروری عمل ہے کہ الگورتھم کو اس کی ضرورت سے کم ان پٹ دے کر ٹیسٹ کیا جائے. |
- A. دستیاب
- B. پروگرام
- C. رائٹر
- D. عدم دستیاب
|
8 |
............. کا مطلب ہے کہ آیا مطلوبہ حل موجود ہے یا نہیں |
- A. ویری تیکیشن
- B. الگورتھم
- C. ویلیڈیشن
- D. فلوچارٹ
|
9 |
یہ ٹیسٹ ڈیتا الگورتھم کے تقاضوں سے ہم اہنگی نہیں رکھتا |
- A. ڈیسٹنگ
- B. پروگرام
- C. نا درست ٹیسٹ ڈیتا
- D. ڈیمانڈ
|
10 |
ان میں سے کون سا مسئلہ حل کرنے کی ابتدائی مرحلہ ے. |
- A. مسئلہ کا تعین
- B. تجزیہ
- C. پروگرامنگ
- D. مرحلہ وار
|