1 |
اگر ایک شکل کو دو برابر حصوں میں تقسیم کردیا جائے تو یہ کہلاتی ہے. |
- A. عکس
- B. سایہ
- C. گردش
- D. تبدیلی
|
2 |
کون سی چوکور گردشی تشاکل نہیں رکھتی |
- A. پتنگ
- B. مستطیل
- C. مربع
- D. معین
|
3 |
کس چوکور کے متوازی خط نہیں ہوتے |
- A. پتنگ
- B. مستطیل
- C. مربع
- D. معین
|
4 |
تناسب میں وسطین کا حاصل ضرب طرفین کے حاصل ضرب کے ہوتا ہے. |
- A. برابر
- B. کم
- C. بڑا
- D. برابر نہیں
|
5 |
کوئی عمل جس سے کوئی چیز حاصل ہو کہلاتی ہے |
- A. تجزیہ
- B. ممکنات
- C. واقعہ
- D. کوئی نہیں
|
6 |
1 میٹر = |
- A. 10 ڈیسی میٹر
- B. 20 ڈیسی میٹر
- C. 30 ڈیسی میٹر
- D. 40 ڈیسی میٹر
|
7 |
وین ڈایا گام میں کائناتی سیٹ کو کس میں ظاہر کیا جاتا ہے. |
- A. دائرہ
- B. چوکور
- C. مستطیل
- D. مربع
|
8 |
اگر درج شدہ قیمت 870 روپے اور قیمت فروخت 750 روپے ہوتو چھوٹ ہوگی |
|
9 |
کون سی چوکور تشاکل نہیں رکھتی. |
- A. مربع
- B. پتنگ
- C. مستطیل
- D. معین
|
10 |
دو نقاط کے درمیان وقفہ یا خلا کو کہتے ہیں |
- A. رفتار
- B. فاصلہ
- C. وقت
- D. کوئی نہیں
|