1 |
نقطہ واقع ہے(1,-5) |
|
2 |
ایک کثیر الاضلاع کہلاتی ہے.....................اگر اس میں کم از کم ایک زاویہ عکسی ہو. |
- A. بند
- B. مقعر
- C. باقاعدہ
- D. محدب
|
3 |
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث ایک...............نہیں ہوسکتی |
- A. مختلف الاضلاع
- B. مساوی الساقین
- C. مساوی الاضلاع
- D. مساوی الساقین اور مساوی الاضلاع دونوں
|
4 |
دو نقاط کے درمیان وقفہ یا خلا کو کہتے ہیں |
- A. رفتار
- B. فاصلہ
- C. وقت
- D. کوئی نہیں
|
5 |
اگر ایک شکل کو دو برابر حصوں میں تقسیم کردیا جائے تو یہ کہلاتی ہے. |
- A. عکس
- B. سایہ
- C. گردش
- D. تبدیلی
|
6 |
وین ڈایا گام میں کائناتی سیٹ کو کس میں ظاہر کیا جاتا ہے. |
- A. دائرہ
- B. چوکور
- C. مستطیل
- D. مربع
|
7 |
سولہ کے مربع میں کائی کی جگہ پر ہوگا. |
|
8 |
ایک تقسیم جو جماعتوں کے ساتھ جماعتی فریکوئنسی کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. |
- A. حد
- B. فریکوئنسی
- C. جدول
- D. کوئی بھی نہیں
|
9 |
کارلیسن کو آرڈینٹ میں اوریجن ہے |
- A. (0،0)
- B. (0،1)
- C. (1،0)
- D. (1،1)
|
10 |
چوکور ..........کے وتر ایک دوسرے کی تنصیف نہیں کرتے. |
- A. معین
- B. پتنگ
- C. مربع
- D. مستطیل
|