1 |
معاشی قوانین ہوتے ہیں |
- A. اٹل اور ہمہ گیر
- B. مشروط نوعیت کے
- C. اخلاقی نوعیت کے
- D. سیاسی نوعیت کے
|
2 |
دوسرا عامل پیدائش ہے |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
3 |
عاملین پیدائش کےمعیاری اشتراک پر فرم کی لاگت ہوتی ہے |
- A. کم سے کم
- B. زیادہ سے زیادہ
- C. مناسب
- D. تینوں ہی نہیں
|
4 |
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف گرتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں |
- A. قانونی تقلیل مصارف
- B. قانون یکسانی مصارف
- C. قانونی تکثیر مصارف
- D. قانون تقلیل حاصل
|
5 |
مختتم افادہ کے خط کا جھکاؤ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. عمودی
- D. افقی
|
6 |
قومی آمدنی میں جمع ہوتے ہیں |
- A. فرسودگی الاؤنس
- B. اعانے
- C. بالواسطہ ٹیکس
- D. براہ راست ٹیکس
|
7 |
پس روی کے دور میں اشیاء کی قیمتیں |
- A. بڑھنا شروع ہو جاتی ہیں
- B. کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں
- C. بلند ترین ہوتی ہیں
- D. پست ترین ہوتی ہے
|
8 |
اجارہ داری فرم عام طور پر کماتی ہے |
- A. معمولی منافع
- B. غیر معمولی منافع
- C. معمولی نقصان
- D. غیر معمولی نقصان
|
9 |
تقابلی مصارف کا نظریہ پیش کیا |
- A. مارشل نے
- B. ریکارڈو نے
- C. ہکشر نے
- D. اوہلن نے
|
10 |
شے کی وہ مقدار جو کسی ایک وقت کسی مخصوص قیمت پر بیچنے کے لیے منڈی میں پیش کی جائے کہلاتی ہے |
- A. ذخیرہ
- B. طلب
- C. رسد
- D. مقدار طلب
|