First Year Principles of Economics Chapter 4 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 4 (Factors of Production)

MCQ's Test For Chapter 4 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 4 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

00:00
Question # 1

ٹریکٹر، ہارولیسٹر، تھریشر، ٹوکہ مشین عامل پیدائش کی مثالیں ہیں

Question # 2

چوتھا عامل پیدائش کہلاتا ہے

Question # 3

دوسرا عامل پیدائش ہے

Question # 4

تیسرا عامل پیدائش کہلاتا ہے

Question # 5

سرمایہ کسی شخص کی دولت کا وہ حصہ ہے جس سے آمدنی حاصل کی جائے سرمایہ کی یہ تعریف پیش کی ہے

Question # 6

کونسی چیز سرمایہ ہے

Question # 7

کون سا عامل پیدائش نہیں ہے

Question # 8

درج ذیل میں سے ایک محنت کی خصوصیات میں شامل نہیں

Question # 9

ہوا اور بارشامل ہے عاملین پیدائش میں

Question # 10

وہ عامل جو مزید آمدنی یا دولت پیدا کرنے کے لئے استمعال میں لایا جاتا ہے

Question # 11

غیر فانی عامل پیدائش ہے

Question # 12

قدرت کا مفت عطیہ ہے

Question # 13

عاملین پیدائش کی تعداد ہے

Question # 14

زمین، محنت اور سرمائے کو باہم ملا کر ان سے کام لینے کے لئے جس عامل پیدائش کی ضرورت ہوتی ہے اسے کہتے ہیں

Question # 15

اگر کوئی ناظم یا آجر خدمت سر انجام دے اسے معاشیات میں کہا جاتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 4 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

11th Principle of Economics Chapter 4 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 4 Factors of Productions Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 4 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    hamza 05 - Aug - 2021 00 Min 51 Sec 15/15
  • K
    Khan Natasha 14 - May - 2022 01 Min 35 Sec 15/15
  • jam Ahmad Ghaffar matra 20 - Feb - 2018 01 Min 47 Sec 15/15
  • E
    eman 11 - Mar - 2018 04 Min 42 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 18 - May - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • M
    Mohammad Azlan 21 - Apr - 2024 01 Min 43 Sec 14/15
  • G
    ghulam khadija 05 - Jun - 2018 01 Min 51 Sec 14/15
  • B
    bilal 06 - Apr - 2018 03 Min 10 Sec 14/15
  • I
    Ijaz 05 - May - 2019 03 Min 40 Sec 14/15
  • C
    Ch Saad 12 - May - 2024 08 Min 19 Sec 14/15
  • M
    Muhammad Zunair 20 - Feb - 2022 10 Min 50 Sec 14/15
  • A
    Abdullah Ashfaq 20 - Apr - 2021 00 Min 59 Sec 13/15
  • A
    Abdullah 25 - Feb - 2019 02 Min 29 Sec 13/15
  • A
    Amjad 06 - Apr - 2018 02 Min 30 Sec 13/15
  • H
    Hafiz Ammar 22 - Jul - 2022 05 Min 03 Sec 13/15

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 4 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 وہ عامل جو مزید آمدنی یا دولت پیدا کرنے کے لئے استمعال میں لایا جاتا ہے
A. زمین
B. محنت
C. سرمایہ
D. تنظیم
2 درج ذیل میں سے ایک کو محنت میں شامل نہیں کیا جاتا
A. استاد کا سکول میں پڑھانا
B. کلرک کا دفتر میں کام کرنا
C. وکیل کا مقدمہ لڑنا
D. ماں کا اپنے بچے کی نگہداشت کرنا
3 اگر کوئی ناظم یا آجر خدمت سر انجام دے اسے معاشیات میں کہا جاتا ہے
A. تنظیم
B. نظم و ضبط
C. محنت
D. اجرت
4 کون سا عامل پیدائش نہیں ہے
A. زمین
B. محنت
C. پیداوار
D. سرمایہ
5 تنظیم سے مراد وہ افراد یا ادارہ ہے جو عاملین پیدائش کے معیاری اشتراک سے
A. ہمیشہ کے لئے منافع والے کاروبار کی بنیاد ڈالے
B. منافع والے کاروبار کی بنیاد ڈالے اور نقصان کی ذمہ داری قبول نہ کرے
C. کسی کاروبار کی بنیاد ڈالے اور نفع ونقصان کی ذمہ داری قبول کرے
D. بطور مینجر کاروبار میں خدمات سر انجام دے اور معاوضہ لے
6 کس عامل کا ذخیرہ نہیں کیا جاسکتا
A. زمین
B. محنت
C. سرمایہ
D. تنظیم
7 درج ذیل میں سے ایک محنت کی خصوصیات میں شامل نہیں
A. محنت کو مزدور سے جدا نہیں کیا جاسکتا
B. محنت کا ذخیرہ کیا جاسکتا ہے
C. محنت بہت کم حرکت پذیر ہوتی ہے
D. محنت کی رسد غیر لچکدار ہوتی ہے
8 زمین کے اوپر پائی جانی والی نعمتیں مثلاً ہوا، دھوپ، بارش عاملین پیدائش میں سے
A. محنت یا انسانی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
B. سرمایہ یا زری وسائل میں شامل ہوتی ہیں
C. زمین یا قدرتی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
D. تنظیم میں شامل ہوتی ہیں
9 انسان کی وہ ذہنی یا جسمانی کاوش جس کے بدلے کوئی مادی معاوضہ ملے کہلاتی ہے
A. زمین
B. محنت
C. سرمایہ
D. تنظیم
10 معاشیات میں ہر ذہنی یا جسمانی کاوش جس کے بدلے معاوضہ ملے کہلاتی ہے
A. زمین
B. محنت
C. سرمایہ
D. تنظیم

Test Questions

Is this page helpful?