First Year Principles of Economics Chapter 11 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 11 (Business Cycle)

MCQ's Test For Chapter 11 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 11 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test

00:00
Question # 1

تجارتی چکر کے کس دور میں قومی پیداوار، اجرتیں، قمیتیں اور منافع جات بلند سطح پر پہنچ جاتے ہیں

Question # 2

گرم بازاری کے دوران

Question # 3

سرد بازاری کے دور میں قومی آمدنی اور روزگار کی سطح

Question # 4

تجارتی چکر کے کس دور میں روزگار اور آمدنی کی سطح انتہائی پست ہو جاتی ہے

Question # 5

ایک تجارتی چکر کے ادوار ہوتے ہیں

Question # 6

پروفیسر کانڈراٹائف کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے

Question # 7

تجارتی چکر کے کس دور میں پیداوار، روزگار، قمیتوں، اجرتوں اور شرح سود وغیرہ میں آہستہ آہستہ اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے

Question # 8

پروفیسر کچن کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے

Question # 9

بحالی کے دور میں قیمتیں، اجرتیں، شرح سود اور منافع جات

Question # 10

گرم بازاری کے دور میں آمدنی اور روزگار کی سطح

Question # 11

نفسیاتی نطریہ پیش کیا ہے

Question # 12

زائد سرمایہ کاری کا نظریہ پیش کیا ہے

Question # 13

سرد بازاری میں اضافہ ہو جاتا ہے

Question # 14

معشیت خوش حالی حاصل کرتی ہے

Question # 15

زرعی نظریہ پیش کیا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 11 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

11th Principle of Economics Chapter 11 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 11 Business Cycle Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 11 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQ`s Test

  • K
    khalid bhatti 12 - Feb - 2024 04 Min 41 Sec 13/15
  • F
    Faizan umer 23 - Jun - 2021 03 Min 02 Sec 12/15
  • A
    Ali 26 - Apr - 2018 02 Min 56 Sec 8/15
  • S
    Subhan Rajpoot 02 - Jun - 2022 03 Min 52 Sec 6/15
  • K
    Khalid Gill 09 - Feb - 2024 00 Min 26 Sec 0/15

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 11 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 تجارتی چکر کے کس دور میں روزگار اور آمدنی کی سطح انتہائی پست ہو جاتی ہے
A. سرد بازاری میں
B. بحالی
C. گرم بازاری
D. پس روی
2 پس روی کے دور میں اشیاء کی قیمتیں
A. بڑھنا شروع ہو جاتی ہیں
B. کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں
C. بلند ترین ہوتی ہیں
D. پست ترین ہوتی ہے
3 ایک تجارتی چکر کے ادوار ہوتے ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
4 تجارتی چکر کے کس دور میں قومی پیداوار، اجرتیں، قمیتیں اور منافع جات بلند سطح پر پہنچ جاتے ہیں
A. بحالی
B. گرم بازاری
C. پس روی
D. سرد بازاری
5 تجارتی چکر کے کس دور میں پیداوار، روزگار، قمیتوں، اجرتوں اور شرح سود وغیرہ میں آہستہ آہستہ اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے
A. گرم بازاری
B. سرد بازاری
C. بحالی
D. پس روی
6 سرد بازاری کے دوران
A. روزگار بڑھ جاتا ہے
B. قیمتیں گر جاتی ہیں
C. منافع بڑھ جاتا ہے
D. قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
7 سرد بازاری میں اضافہ ہو جاتا ہے
A. بے روزگاری میں
B. روزگار میں
C. منافع جات میں
D. پیداوار میں
8 آفتابی دھبوب کا نظریہ پیش کیا
A. پروفیسر جیونز اور ہنری ایل مورنے
B. پیگو اور بیگہوٹ نے
C. پروفیسر ہابسن نے
D. پروفیسر کیسل نے
9 بحالی کے دور میں قیمتیں، اجرتیں، شرح سود اور منافع جات
A. آہستہ آہستہ گرنے لگتے ہیں
B. آہستہ آہستہ بڑھنے لگتے ہیں
C. انتہائی بلند ہوتے ہیں
D. انتہائی پست ہوتے ہیں
10 جدت و اختراع کا نظریہ پیش کیا ہے
A. پروفیسر کینز نے
B. پروفیسر شمپیٹر نے
C. پروفیسر ہکس نے
D. پروفیسر فوسٹر ننے

Test Questions