1 |
قیمت اور مقدار طلب کے درمیان پائے جانے والے رشتہ کو کہا جاتا ہے |
- A. طلب کا گوشوارہ
- B. خط طلب
- C. قانون طلب
- D. قانون طلب کے مفروضات
|
2 |
اگر قیمت میں فیصد تبدیلی کی نسبت رسد میں زیادہ فیصد تبدیلی ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے زیادہ
- C. اکائی سے کم
- D. لامحدود
|
3 |
منڈی کا توازن اس وقت حاصل ہوتا ہے جب |
- A. منڈی میں مکمل مقابلہ پایا جائے
- B. منڈی میں نامکمل مقابلہ پایا جائے
- C. منڈی میں اجارہ داری ہو
- D. منڈی میں شے کی مقدار زیادہ آ جائے
|
4 |
اگر رسد تبدیل نہ ہوتو طلب کے گھٹنے سے |
- A. متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
- B. متوازن قیمت بڑھ جاتی ہے
- C. متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
- D. متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
|
5 |
رسد کی لچک نام ہے |
- A. قیمت میں تبدیلی کا
- B. آمدنی میں تبدیلی کا
- C. رسد میں تبدیلی کی صفت کا
- D. قیمت اور آمدنی میں تبدیلی کا
|
6 |
اگر قیمت میں فیصد تبدیلی کی نسبت رسد میں کم فیصد تبدیلی ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے زیادہ
- C. اکائی سے کم
- D. صفر
|
7 |
ایسی اشیاء جن پر قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتا کہلاتی ہیں |
- A. خدمات
- B. اشیاء و خدمات
- C. گفن اشیاء
- D. اشیائے سرمایہ
|
8 |
جلد خراب یا ضائع ہونے والی اشیاء مثلاً سبزیاں، پھل، گوشت وغیرہ کی رسد ہوتی ہے |
- A. کم لچکدار
- B. زیادہ لچکدار
- C. بہت زیادہ لچکدار
- D. غیر لچکدار
|
9 |
قانون طلب کے مطابق خط طلب بائیں بائیں سے دائیں نیچے گرتا ہے اس قسم کے رجحان کو کہا جاتا ہے |
- A. مثبت رجحان
- B. منفی رجحان
- C. طلب کا پھیلنا اور سکڑنا
- D. طلب کا بڑھنا اور گھٹنا
|
10 |
مکمل مقابلہ کے تحت قیمت کا تعین ہوتا ہے |
- A. فروخت کاروں کی طرف سے
- B. خریداروں کی طرف سے
- C. حکومت کی طرف سے
- D. طلب و رسد کی قوتوں سے
|