First Year Principles of Economics Chapter 12 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 12 (International Trade)

MCQ's Test For Chapter 12 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 12 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test

00:00
Question # 1

ایک ہی ملک کے مختلف علاقوں کے افراد کے درمیان ہونے والی تجارت کہلاتی ہے

Question # 2

کسی ملک کے توازن ادائیگی کی خرابی کے اسباب میں شامل نہیں ہے

Question # 3

کلی برتری کا نظریہ پیش کیا

Question # 4

تقابلی مصارف کا نظریہ پیش کیا

Question # 5

تقابلی مصارف کے نظریہ کو

Question # 6

توازن ادائیگی کی مدات میں غیر مرئی ہے

Question # 7

توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہیں

Question # 8

آئی. ایم . ایف (I.M.F) سے مراد ہے

Question # 9

بین الاقوامی تجارت کی صورت میں تجارتی پابندیاں اکثر

Question # 10

کسی ملک کا توازن ادائیگی موافق ہوتا یے جب اس کی

Question # 11

ایک ملک کی سال بھر کی مرئی برآمدات کی مالیت اور مرئی درآمدات کی مالیت کا حساب کہلاتا ہے

Question # 12

بین الاقوامی تجارت کے درج ذیل نقصانات ہیں ماسوائے

Question # 13

عاملین پیدائش کی نقل پذیری زیادہ ہوتی ہے

Question # 14

کسی ملک کے توازن ادائیگی میں خرابی دور کرنے کے طریقوں میں شامل نہیں ہے

Question # 15

بین الاقوامی زری فنڈ کس سن میں قائم ہوا

Prepare Complete Set Wise Chapter 12 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

11th Principle of Economics Chapter 12 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 12 International Trade Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 12 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test" MCQ`s Test

  • F
    Faizan umer 23 - Jun - 2021 00 Min 14 Sec 15/15
  • L
    lucky Ali 04 - May - 2018 02 Min 55 Sec 15/15
  • U
    Unknown 23 - Jun - 2021 01 Min 33 Sec 14/15
  • A
    AFZAL AHMED 14 - Jun - 2023 02 Min 23 Sec 11/15
  • M
    M Nadeem M Nadeem 21 - Jul - 2022 04 Min 03 Sec 7/15
  • A
    Ali 26 - Apr - 2018 02 Min 35 Sec 6/15
  • M
    Mohammad Azlan 21 - Apr - 2024 00 Min 09 Sec 0/15

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 12 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 غیر مرئی تجارت نہیں ہے
A. دوسرے ملک میں تعلیم پر خرچ
B. درآمد شدہ مشینری پر اخراجات
C. ہوائی جہاز سے جانے والے مسافروں کا خرچ
D. بحری جہاز سے جانے والے سامان کا خرچہ
2 بین الاقوامی تجارت کے درج ذیل نقصانات ہیں ماسوائے
A. چند اشیاء کی پیداوار پر کلی انحصار
B. مضر صحت اشیاء کی فراہمی
C. سیاسی آزادی کو نقصان
D. تہذیب و تفافت کی ترقی
3 ایک ملک کی سال بھر کی تمام مرئی و غیرمرئی برآمدات اور درآمدات کا حساب کہلاتا ہے
A. توازن تجارت
B. توازن ادائیگی
C. بیرونی توازن
D. اندرونی توازن
4 تقابلی مصارف کا نظریہ پیش کیا
A. مارشل نے
B. ریکارڈو نے
C. ہکشر نے
D. اوہلن نے
5 بین الاقوامی تجارت کی صورت میں تجارتی پابندیاں اکثر
A. کم ہوتی ہیں
B. زیادہ ہوتی ہیں
C. بہت زیادہ ہوتی ہیں
D. کسی حد تک زیادہ ہوتی ہیں
6 کسی ملک کا توازن ادائیگی متوازن ہوتا ہے جب اس کی
A. وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
B. وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
C. وصولیان ادائیگیوں سے برابر ہوں
D. تینوں ہی نہیں
7 کسی ملک کو توازن ادائیگی غیر موافق ہوتا ہے جب اس کی
A. وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
B. وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
C. وصولیان ادائیگیوں سے برابر ہوں
D. تینوں ہی نہیں
8 کسی ملک کے توازن ادائیگی کی خرابی کے اسباب میں شامل نہیں ہے
A. برآمدات میں اضافہ
B. درآمدات میں اضافہ
C. درآمد و برآمد کی نسبت میں خرابی
D. افراط زر کا پیدا ہو جانا
9 بین الاقوامی تجارت کا نظریہ کن حالات میں پیش کیا جاتا ہے
A. اجارہ داری
B. دو جارہ
C. اجارہ دارانہ مقابلہ
D. مکمل مقابلہ
10 تقابلی مصارف کے نظریہ کو
A. موازنہ مصارف کا نظریہ بھی کہتے ہیں
B. مصارف کی تخصیص کا نظریہ
C. متوازن مصارف کا نظریہ
D. پیداوار کی تخصیص کا نظریہ

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!