1 |
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میں سے کس پر ہوتا ہے |
- A. مال و دولت
- B. تاریخی نوادرات
- C. ضرورت کی عام اشیاء
- D. نشہ آور اشیاء
|
2 |
صارف کے توازن کا تعین کرنے کے لیے پروفیسر مارشل نے جس قانون کا سہارا لیا |
- A. قانون تقلیل افادہ مختتم
- B. قانون مساوی افادہ مختتم
- C. قانون طلب
- D. قانون یکسانی حاصل
|
3 |
کسی بھی شے کی حاجت اس وقت پوری ہوتی ہے جب اس کا مختتم افادہ ہو جائے |
- A. مثبت
- B. صفر
- C. منفی
- D. کم سے کم
|
4 |
افادہ کے لیے ریاضی میں علامت استعمال کی جاتی ہے |
|
5 |
جب کل افادہ بڑھ رہا ہو تو مختتم افادہہوتا ہے |
- A. صفر
- B. مثبت
- C. منفی
- D. ابتدائی
|
6 |
صرف دولت کا پہلا اور بنیادی قانون ہے |
- A. قانون طلب
- B. قانون تقلیل حاصل
- C. قانون رسد
- D. قانون تقلیل افادہ مختتم
|
7 |
کسی شے کی جتنی کل اکائیاں صرف کی جائیں ان سے حاصل ہونے والا افادہ کہلاتا ہے |
- A. مثبت افادہ
- B. منفی افادہ
- C. کل افادہ
- D. مختتم افادہ
|
8 |
کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے جب مختتم افادہ ہوتا ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. کم سے کم
|
9 |
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میں کس پر ہوتا ہے |
- A. مال و دولت
- B. ہیرے جواہرات
- C. فیشن کی اشیاء
- D. ضرورت کی اشیاء
|
10 |
کسی شے میں انسانی خواہش کو پورا کرنے کی خوبی کو کہا جاتا ہے |
- A. قدر
- B. فائدہ مندی
- C. افادہ
- D. دولت
|