1 |
زر کی قدر کا مقدار زر کے ساتھ تعلق ہوتا ہے |
- A. براہ راست
- B. بالواسطہ
- C. معکوس
- D. مثبت
|
2 |
ایسا زر جس میں ایک خاص حد تک ہی ادائیگی کا جاسکتی ہو اسے کہتے ہیں |
- A. غیر محدود قانون زر
- B. محدود قانونی زر
- C. دھاتی زر
- D. کاغذی زر
|
3 |
نظریہ مقدار زر کو مساوات کی شکل میں پیش کیا |
- A. پروفیسر فشر نے
- B. پروفیسر ٹارگ نے
- C. پروفیسر مارشل نے
- D. پروفیسر رینالڈ نے
|
4 |
ایسا دھاتی زر جس کی ظاہری مالیت اس کی حقیقی مالیت سے زیادہ ہو اسے کہا جاتا ہے |
- A. معیاری دھاتی زر
- B. کاغذی زر
- C. علامتی زر
- D. قریب زر
|
5 |
نظریہ مقدار زر پر تنقید کی |
- A. پروفیسر کینز نے
- B. پرفیسر مارشل نے
- C. پروفیسر پیگو نے
- D. الف اور ب دونوں
|
6 |
اشیاء کے بدلے میں اشیاء کےلین دین کو کہا جاتا ہے |
- A. آلہ مبادلہ
- B. ذخیرہ قدر
- C. پیمانہ پیمائش قدر
- D. براہ راست تبادلہ یا بارٹر سسٹم
|
7 |
نظریہ مقدار زر عالمی معاشی بحران میں ناکام ثابت ہوا |
- A. 1920 میں
- B. 1925 میں
- C. 1929 میں
- D. 1935 میں
|
8 |
ایسے سکے جن کی رائج الوقت قیمت ان کی حقیقی قدر سے زیادہ ہو ان کو کہا جاتا ہے |
- A. معیاری سکے
- B. کاغذی زر
- C. وضعی زر
- D. اعتباری زر
|
9 |
اعتباری زر کی اقسام ہیں |
- A. زبانی وعدہ اور تحریری وعدہ
- B. سرکاری کفالتیں اور ڈی بنچر
- C. چیک اور ڈرافٹ
- D. کمپنیوں کے حصص
|
10 |
کاغذی زر میں ایک روپے کا نوٹ ہے |
- A. بدل پذیر کاغذی زر
- B. غیر بدل پذیر کاغذی زر
- C. محدود قانونی زر
- D. غیر محدود قانونی زر
|