11th Principle of Economics Chapter 13 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 13 Public Finance and Zakat Preparation Test. Click the button for 100% free full practice test.

First Year Principles of Economics Chapter 13 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 13 (Public Finance and Zakat)

First Year Principles of Economics Chapter 13 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 13 (Public Finance and Zakat)

Sr. # Questions Answers Choice
1 نجی مالیات میں پسند کیا جاتا ہے
  • A. آمدنی و خرچ کا برابر ہونا
  • B. خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
  • C. آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
  • D. پہلا اور دوسرا
2 سرکاری مالیات کی حکومت کو ضرورت پڑتی ہے
  • A. سرحدوں کی حفاظت کے لئے
  • B. اندرون ملک امن و امان کے قیام کے لئے
  • C. سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے
  • D. عوام کی فلاح و بہبود کے لئے
3 اگر ٹیکس کی شرح آمدنی میں کمی یا اضافے کے دوران تبدیل نہ ہوتو کہا جاتا ہے
  • A. متناسب ٹیکس
  • B. متزائد ٹیکس
  • C. تنزیلی ٹیکس
  • D. زائد قدری ٹیکس
4 اگر جس شخص پر ٹیکس عائد کیا جائے وہ ٹیکس کی رقم اپنی جیب سے ادا کرنے کی بجائے اس کا بوجھ کسی اور شخص پر منتقل کردے تو ایسا ٹیکس کہلاتا ہے
  • A. براہ راست ٹیکس
  • B. بالواسطہ ٹیکس
  • C. متناسب ٹیکس
  • D. متزائد ٹیکس
5 سرکاری اخراجات کی ان مدات میں سے کس کا مواصلات سے تعلق ہے
  • A. پولیس
  • B. دفاع
  • C. ریلوے
  • D. تعلیم عامہ
6 اگر آمدنی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اس کہا جاتا ہے
  • A. متناسب ٹیکس
  • B. متزائد ٹیکس
  • C. تنزیلی ٹیکس
  • D. زائد قدری ٹیکس
7 سرکاری مالیات میں پسند کیا جاتاہے
  • A. خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
  • B. آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
  • C. آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا
  • D. دوسرا اور تیسرا
8 ٹیکس عائد کرنے کے اصول سب سے پہلے کس نے بیان کئے
  • A. آدم سمتھ نے
  • B. مارشل نے
  • C. رابنز نے
  • D. کینز نے
9 سرکاری مالیات کا شعبہ معاشیات اور سیاسیات کے بین بین واضح ہے اس کا تعلق حکومت کی آمدنی اور اخراجات سے ہے اور اس میں اس کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے کہ حکومت کس طرح اپنی آمدنی اور اخراجات میں مطابقت پیدا کرتی ہے یہ تعریف بیان کی ہے
  • A. ڈالٹن نے
  • B. آرمیٹیج سمتھ نے
  • C. باسٹیبل نے
  • D. پیگو نے
10 ٹیکس عائد کرنے کے اصولوں کی تعداد مختلف ماہرین نے کل درج ذیل میں سے کتنی بیان کی ہے
  • A. سات
  • B. نو
  • C. گیارہ
  • D. بارہ

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer