First Year Principles of Economics Chapter 5 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 5 (Laws of Return)

MCQ's Test For Chapter 5 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

جب اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ ہو تو مختتم پیداوار

Question # 2

جب کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار

Question # 3

قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے

Question # 4

زراعت پر جلدی اطلاق ہوتا ہے

Question # 5

جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف یکساں رہیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں

Question # 6

جب اوسط پیداوار بڑھتی ہے تو مختتم پیداوار

Question # 7

جب کسی عمل پیدائش میں معین عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار بڑھتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں

Question # 8

قانون تقلیل حاصل کا دوسرا نام ہے

Question # 9

قانون تکثیر حاصل کا نفاذ کس شعبہ پر زیادہ ہوتا ہے

Question # 10

قوانین حاصل کی اقسام ہوتی ہیں

Question # 11

قانون تقلیل حاصل میں‌ مختتم پیداوار

Question # 12

بڑھتی ہوئی مختتم پیداوار کس قانون کو ظاہر کرتی ہے

Question # 13

جن پیداواری شعبوں میں انسانی دماغ اور ذہانت کا عمل دخل زیادہ ہو وہاں اطلاق ہوتا ہے

Question # 14

قوانین لاگت کی تعداد ہے

Question # 15

اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ اس وقت ہوتی ہے جب مختتم پیداوار کا خط اوسط پیداوار ک خط کو

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

11th Principle of Economics Chapter 5 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 5 Laws of Return Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 5 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    M Nadeem M Nadeem 21 - Jul - 2022 03 Min 11 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 25 - May - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • S
    Saad Nasir 12 - Mar - 2024 02 Min 16 Sec 13/15
  • M
    Mohammad Azlan 21 - Apr - 2024 01 Min 50 Sec 12/15
  • G
    ghulam khadija 05 - Jun - 2018 02 Min 38 Sec 12/15
  • Z
    Zargham Abbas 09 - Apr - 2019 00 Min 02 Sec 10/15
  • S
    SOBAN 16 - Apr - 2019 03 Min 46 Sec 10/15
  • S
    Sona Mian 15 - Mar - 2018 03 Min 11 Sec 9/15
  • M
    Muhammad irfan 11 - Sep - 2018 04 Min 21 Sec 9/15
  • S
    Suhaib Nasir 14 - May - 2024 02 Min 31 Sec 8/15
  • I
    Ijaz 05 - May - 2019 05 Min 10 Sec 8/15
  • A
    Abdullah Ashfaq 20 - Apr - 2021 02 Min 32 Sec 7/15
  • H
    Habin 10 - Apr - 2021 06 Min 55 Sec 7/15
  • M
    muhammad ali 07 - Jul - 2021 01 Min 33 Sec 6/15
  • M
    Muhammad Tayyab 04 - Apr - 2023 01 Min 57 Sec 6/15

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 5 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 زراعت پر جلدی اطلاق ہوتا ہے
A. قانون تکثیر حاصل
B. قانون استبدال
C. قانون تقلیل حاصل
D. قانون تقلیل مصارف
2 جب کسی عمل پیدائش میں‌ معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف بڑھتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
A. قانون تقلیل مصارف
B. قانون یکسانی مصارف
C. قانون تکثیر مصارف
D. قانون تکثیر حاصل
3 قوانین لاگت کی تعداد ہے
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
4 مکمل مقابلہ میں فرموں کی تعداد ہوتی ہے
A. ایک
B. دو
C. چند
D. کثیر
5 قوانین حاصل کی تعداد ہے
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
6 جب کل پیداوار میں کمی ہو جائے تو مختتم پیداوار
A. مثبت ہوتی ہے
B. منفی ہوتی ہے
C. صفر ہوتی ہے
D. بڑھ رہی ہوتی ہے
7 جب اوسط پیداوار بڑھتی ہے تو مختتم پیداوار
A. گر جاتی ہے
B. صفر ہوتی ہے
C. منفی ہوتی ہے
D. بھی بڑھتی ہے
8 جب کل پیداوار بڑھ رہی ہوتو مختتم پیداوار
A. مثبت ہوتی ہے
B. منفی ہوتی ہے
C. مثبت یا منفی ہوسکتی ہے
D. صفر ہوتی ہے
9 جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے سات متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار یکساں حاصل ہوتو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
A. قانون تکثیر حاصل
B. قانون یکسانی حاصل
C. قانون تقلیل حاصل
D. قانون پیداوار
10 جب کسی عمل پیدائش میں معین عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار بڑھتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
A. قانون پیداوار
B. قانون تکثیر حاصل
C. قانون تقلیل حاصل
D. قانون یکسانی حاصل

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!