First Year Principles of Economics Chapter 6 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 6 (Firm's Costs of Production and Revenues)

MCQ's Test For Chapter 6 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

وہ رقم جو ایک فرم پیداوار کی ایک خاص مقدار فروخت کرکے وصول کرتی ہے کہلاتی ہے

Question # 2

وہ مجموعی اخراجات جو ایک فرم پیداوار کی ایک خاص مقدار پیدا کرنے پر برداشت کرتی ہے

Question # 3

مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو قطع کرتا ہے جب اوسط مصارف

Question # 4

کل مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں

Question # 5

ایسے مصارف جو فرم کو اشیاء پیدا کرنے کی صورت میں ہی برداشت کرنا پڑیں

Question # 6

عرصہ قلیل میں مصارف کتنی قسم کے ہوتے ہیں

Question # 7

کل متغیرہ مصارف کو پیداوار کی اکائیوں سے تقسیم کرنے سے حاصل ہوتے ہیں

Question # 8

کل وصولی کو فروخت کی جانے والی اکائیوں سے تقسیم کر کے حاصل ہوتی ہے

Question # 9

معینہ مصارف اور متغیر مصارف کا حاصل جمع ہوتا ہے

Question # 10

اجارہ داری کے تحت اوسط وصولی اور مختتم وصولی کے خطوط کا جھکاؤ ہوتا ہے

Question # 11

جب اوسط مصارف بڑھ رہے ہوں تو مختتم مصارف اوسط مصارف سے / کے

Question # 12

شے کی ایک زائد اکائی فروخت کر کے فرم کو حاصل ہونے والی زائد رقم کہلاتی ہے

Question # 13

کون سے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل نہیں ہیں

Question # 14

صریح یا واضح مصارف میں درج ذیل میں سے ایک شامل نہیں ہوتا

Question # 15

اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

11th Principle of Economics Chapter 6 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 6 Firm's Costs of Production and Revenues Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 6 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • Z
    Zargham Abbas 09 - Apr - 2019 00 Min 11 Sec 15/15
  • M
    M Nadeem M Nadeem 21 - Jul - 2022 03 Min 39 Sec 13/15
  • H
    hamza abid 26 - May - 2023 10 Min 50 Sec 12/15
  • M
    M.zubair M.zubair 01 - Dec - 2024 03 Min 12 Sec 11/15
  • G
    ghulam khadija 05 - Jun - 2018 02 Min 43 Sec 8/15
  • S
    Suhaib Nasir 14 - May - 2024 02 Min 56 Sec 4/15

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو قطع کرتا ہے جب اوسط مصارف
A. زیادہ سے زیادہ ہوں
B. کم سے کم ہوں
C. بڑھ رہے ہوں
D. کم ہورہے ہوں
2 ایسے مصارف جو عرصہ قلیل میں پیداوار کے بڑھنے کے ساتھ بڑھ جاتے ہیں اور پیداوار کے گھٹنے کے ساتھ گھٹ جاتے ہیں کہلاتے ہیں
A. متغیرہ مصارف
B. معینہ مصارف
C. اوسط مصارف
D. مختتم مصارف
3 جب ایک فرم کے اوسط کل مصارف، قیمت کے برابر ہوں تو اسے کہتے ہیں
A. معیاری منافع
B. زائداز معیار منافع
C. معیاری نقصان
D. زائداز معیار نقصان
4 ایسے مصارف جو فرم کو عرصہ قلیل میں ہر حال میں برداشت کرنا پڑتے ہیں کہلاتے ہیں
A. کل مصارف
B. معینہ مصارف
C. متغیرہ مصارف
D. مختتم مصارف
5 ایسے مصارف جو فرم کو اشیاء پیدا کرنے کی صورت میں ہی برداشت کرنا پڑیں
A. معینہ مصارف
B. متغیرہ مصارف
C. کل مصارف
D. اوسط معینہ مصارف
6 کون سے مصارف متغیرہ مصارف میں شامل نہیں ہیں
A. خام مال کی قیمت
B. مزدوروں کی اجرت
C. عمارت کا کرایہ
D. اشتہار بازی کے اخراجات
7 وہ مجموعی اخراجات جو ایک فرم پیداوار کی ایک خاص مقدار پیدا کرنے پر برداشت کرتی ہے
A. معینہ مصارف
B. متغیرہ مصارف
C. کل مصارف
D. اوسط معینہ مصارف
8 جب اوسط مصارف گر رہے ہوں تو مختتم مصارف اوسط مصارف سے/ کے
A. کم ہوتے ہیں
B. زیادہ ہوتے ہیں
C. برابر ہوتے ہیں
D. تینوں ہی نہیں
9 قیمت برابر ہوتی ہے
A. اوسط لاگت کے
B. اوسط حاصل کے
C. مختتم لاگت کے
D. مختتم حاصل کے
10 شے کی ایک زائد اکائی فروخت کر کے فرم کو حاصل ہونے والی زائد رقم کہلاتی ہے
A. اوسط وصولی
B. مختتم وصولی
C. کل وصولی
D. تینوں ہی نہیں

Test Questions