11th Principle of Economics Chapter 7 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 7 Price and Output Determination Test. Click the button for 100% free full practice test.

First Year Principles of Economics Chapter 7 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 7 (Price and Output Determination)

First Year Principles of Economics Chapter 7 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 7 (Price and Output Determination)

Sr. # Questions Answers Choice
1 عرصہ قلیل میں اجارہ دار فرم عام طور پر کماتی ہے
  • A. معمولی منافع
  • B. غیر معمولی منافع
  • C. معمولی نقصان
  • D. غیر معمولی نقصان
2 آجر کو اجارہ داری میں رسد پ رکنٹرول ہوتا ہے
  • A. مکمل
  • B. جزوی
  • C. زیادہ
  • D. بالکل نہیں
3 اگر کسی شے کی مجموعی رسد کا بیشتر حصہ صرف ایک فرم تیار کرے تو اسے کہتے ہیں
  • A. چند کی اجارہ داری
  • B. اجارہ داری
  • C. مکمل مقابلہ
  • D. اجارہ دارانہ مقابلہ
4 اجارہ داری فرم عام طور پر کماتی ہے
  • A. معمولی منافع
  • B. غیر معمولی منافع
  • C. معمولی نقصان
  • D. غیر معمولی نقصان
5 منافع بڑھانے کے لئے فرم کم سے کم کرتی ہے
  • A. وصولی
  • B. لاگت
  • C. طلب
  • D. رسد
6 اجارہ داری کے تحت عرصہ طویل میں فرم
  • A. معمولی منافع کماتی ہے
  • B. غیر معمولی منافع کماتی ہے
  • C. معمولی نقصان اٹھاتی ہے
  • D. غیر معمولی نقصان اٹھاتی ہے
7 اگر کسی خاص صنعت میں فرموں کی تعداد بہت زیادہ ہوتو ایسی صورت حال کہلاتی ہے
  • A. مکمل مقابلہ
  • B. نامکمل مقابلہ
  • C. اجارہ داری
  • D. اجارہ دارانہ مقابلہ
8 اجارہ داری کے تحت مختتم وصولی پیداوار کا ایک
  • A. تقلیلی تفاعل ہے
  • B. تکثیری تفاعل ہے
  • C. دو درجی تفاعل ہے
  • D. سہ درجی تفاعل ہے
9 ایک فرم اس وقت توازن میں ہوتی ہے جب اس کی
  • A. مختتم وصولی اور مختتم مصارف برابر ہوں
  • B. مختتم وصولی مختتم مصارف سے زیادہ ہو
  • C. مختتم وصولی مختتم مصارف سے کم ہو
  • D. مختتم وصولی اوسط مصارف کے برابر ہوں
10 اگر پیدا کی جانے والی شے کی طلب بڑھ جائے تو عرصہ قلیل میں رسد کو بڑھانے کے لئے ایک فرم اپنے متغیر عاملین کو
  • A. زیادہ کر لیتی ہے
  • B. کم کر لیتی ہے
  • C. بہت کم کر لیتی ہے
  • D. پہلے جتنا رکھتی ہے

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer