First Year Principles of Economics Chapter 8 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Economics Chapter 8 (Resource Pricing)

MCQ's Test For Chapter 8 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test

00:00
Question # 1

کسی عامل پیدائش کے خط طلب کا رجحان ہوتا ہے

Question # 2

مختتم پیداوار کو فروخت کر کے حاصل ہونے والی رقم کہلاتی ہے

Question # 3

عاملین پیدائش کےمعیاری اشتراک پر فرم کی لاگت ہوتی ہے

Question # 4

کس نظریہ کے مطابق ہر عامل پیدائش کو اس کی خدمات کا معاوضہ اس کی مختتم پیداوار کے برابر ملتا ہے

Question # 5

عاملین پیدائش کی طلب ہوتی ہے

Question # 6

کس ماہر معاشیات کے مطابق مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے

Question # 7

نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا

Question # 8

مختتم پیداوار مالیت وہ رقم ہے جو حاصل ہوتی ہے فروخت کرنے سے

Question # 9

مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے

Question # 10

نظریہ مختتم پیداواری کے تحت عمل پیدائش پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے

Question # 11

کس ماہر معاشیات کے مطابق بعض عوامل ناقابل تقسیم ہوتے ہیں

Question # 12

عاملین پیدائش کا دوسرا نام ہے

Question # 13

ایک عامل پیدائش کی آخری اکائی کی پیداوار کہلاتی ہے

Question # 14

مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے

Question # 15

کس ماہر معاشیات کے مطابق ایک عامل پیدائش کی مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

11th Principle of Economics Chapter 8 Test

Here you can prepare 11th Principle of Economics Urdu Medium Chapter 8 Resource Pricing Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 8 "Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test" MCQ`s Test

  • J
    Jaweria Faraz 11 - Jul - 2024 02 Min 01 Sec 15/15
  • M
    M Nadeem M Nadeem 21 - Jul - 2022 03 Min 42 Sec 13/15
  • K
    khalid bhatti 07 - Feb - 2024 03 Min 43 Sec 13/15
  • A
    Anam 18 - Jan - 2019 02 Min 25 Sec 6/15
  • H
    hamza abid 11 - Jun - 2023 10 Min 50 Sec 5/15
  • R
    Rehan Bhatti 01 - Dec - 2024 07 Min 12 Sec 3/15

ICom Part 1 Principles of Economics Chapter 8 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کس ماہر معاشیات کے مطابق ایک عامل پیدائش کی مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
A. مارشل اور پیگو
B. آدم سمتھ اور مالتھس
C. کینز
D. ٹازگ اور ڈیون پورٹ
2 مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے
A. فرم کا خط طلب
B. فرم کا خط رسد
C. صنعت کا خط طلب
D. صنعت کا خط رسد
3 کس ماہر معاشیات کے مطابق مختتم پیداوار معلوم کرنا مشکل ہے
A. رابنز اور کینز
B. مارشل اور پیگو
C. آدم سمتھ اور مالتھس
D. ٹازگ اور ڈیون پورٹ
4 مختتم پیداواری مالیت کے خط کو کہا جاتا ہے
A. فرم کا خط طلب
B. فرم کا خط رسد
C. صنعت کا خط طلب
D. صنعت کا خط رسد
5 کسی عامل پیدائش کے خط طلب کا رجحان ہوتا ہے
A. مثبت
B. منفی
C. صفر
D. افقی
6 مختتم پیداوار کو فروخت کر کے حاصل ہونے والی رقم کہلاتی ہے
A. اوسط پیداواری مالیت
B. مختتم پیداواری مالیت
C. کل پیداواری مالیت
D. تینوں ہی نہیں
7 کس نظریہ کے مطابق ہر عامل پیدائش کو اس کی خدمات کا معاوضہ اس کی مختتم پیداوار کے برابر ملتا ہے
A. طلب و رسد کا نظریہ
B. زر نقد کی ترجیح کا نظریہ
C. نظریہ مختتم پیداوار
D. بے یقینی کا نظریہ
8 نظریہ مختتم پیداواری کے تحت عمل پیدائش پر کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے
A. قانون تکثیر حاصل
B. قانون یکسانی حاصل
C. قانون تقلیل حاصل
D. قانون تقلیل مصارف
9 عاملین پیدائش کا دوسرا نام ہے
A. پیداواری خدمات پہنچانے والے
B. اشیاء پیدا کرنے والے
C. بینکاری خدمات دینے والے
D. مداخل
10 ایک عامل پیدائش کی آخری اکائی کی پیداوار کہلاتی ہے
A. کل پیداوار
B. اوسط پیداوار
C. مختتم پیداوار
D. مثبت پیداوار

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!