1 |
سُنن ابو داؤد کے مؤلف کا نام ہے |
- A. محمد بن اسماعیل
- B. مسلم بن حجاج
- C. محمد بن عیسٰی
- D. سیلمان بن اشعت
|
2 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا جو نافرمان ہو گا اپنے |
- A. والدین
- B. خدا
- C. رسول صلی اللہ علیہ وسلم
- D. اساتذہ
|
3 |
.مومن نہیں ہوسکتا |
- A. بزدل
- B. جھوٹا
- C. کنجوس
- D. کمزور
|
4 |
.بیوہ کی عدت ہے |
- A. چار ماہ
- B. چار ماہ پانچ دن
- C. چار ماہ آٹھ دن
- D. چار ماہ دس دن
|
5 |
نزول قران کی کل مدت |
- A. 22 سال دو ماہ 22 دن
- B. تقریبا 23 سال
- C. 22 سال دو ماہ 23 دن
- D. 22 سال ایک ماہ 22 دن
|
6 |
.قطع رحمی کہتے ہیں |
- A. رشتہ داری ملانے کو
- B. رشتہ داری توڑنے کو
- C. رشتہ داری بڑھانے کو
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
.سب سے پہلے تکبیر کیا |
- A. نمرود نے
- B. فرعون نے
- C. شداد نے
- D. ابلیس نے
|
8 |
.عاملین سے مراد ہے |
- A. مزدوری کرنے والے
- B. عمل کرنے والے
- C. زکوٰۃ وصول کرنے والے
- D. نماز ادا کرنے والے
|
9 |
اہل مدینہ میں سب سے پہلے کاتب وحی تھے |
- A. حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
- B. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
|
10 |
قرآن مجید کی منزلیں ہیں |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|