1 |
شرک کی کتنی اقسام ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
2 |
.تدوین حدیث کا آغاز ہوگیا تھا |
- A. عہد صحابہ میں
- B. عہد تابعین میں
- C. عہد رسالت میں
- D. عہد بنو عباس میں
|
3 |
پہلی ہجرت حبشہ ہوئی |
- A. سنہ 5 نبوی
- B. سنہ 6 نبوی
- C. سنہ 8 نبوی
- D. سنہ 2 نبوی
|
4 |
اللہ تعالٰی کونسے گناہ کو بالکل معاف نہیں کرتا؟ |
- A. منافقت
- B. شرک
- C. حقوق والدین
- D. جھوٹ
|
5 |
صبر کے لغوی معنی |
- A. پاک کرنا
- B. گلہ کرنا
- C. مصیبت آنا
- D. روکنا
|
6 |
عقیدہ ختمِ نبوت کس سے ثابت ہے؟ |
- A. عقل
- B. دلیل
- C. علماء کرام کے اقوال سے
- D. قرآن ، حدیث ، اجماع
|
7 |
.بعث کا لغوی معنی ہے |
- A. مرنا
- B. حساب کتاب لینا
- C. بعد میں آنا
- D. دوبارہ زندہ کیا جانا
|
8 |
حقیقی شکر کیا ہے؟ |
- A. زبان سے شکر ادا کرنا
- B. اللہ کی حقیقی اطاعت کرنا
- C. قولی سے شکر ادا کرنا
- D. زبان سے بار بار شکرکے الفاظ بولنا
|
9 |
عقیدہ کی جمع کیا ہے؟ |
- A. قاعدے
- B. عقاد
- C. عقائد
- D. قواعد
|
10 |
اعمال کی بنیاد کس چیز پر ہے؟ |
- A. ارکانِ اسلام
- B. ایمان
- C. اقوالِ رسولﷺ
- D. اقوالِ صحابہ
|