1 |
کس نبی کی زبان میں لکنت تھی |
- A. حضرت موسی علیہ السلام
- B. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- C. حضرت یعقوب علیہ السلام
- D. حضرت یوسف علیہ السلام
|
2 |
آدم ثانی کس نبی علیہ السلام کو کہا جاتا ہے |
- A. حضرت یونس علیہ السلام
- B. حضرت نوح علیہ السلام
- C. حضرت یوسف علیہ السلام
- D. حضرت موسی علیہ السلام
|
3 |
قرآن پاک ایک کتاب کی شکل میں ...... کے عہد میں مدون کیا گیا |
- A. حضرت ابو بکر صدیق
- B. حضرت عمر
- C. حضرت عثمان
- D. حضرت علی
|
4 |
بلغت کے معنی ہیں |
- A. مکمل کر دیا
- B. تونے پہنچا دیا
- C. دے دیا
- D. لوٹا دیا
|
5 |
وضو کا حکم نازل ہوا |
|
6 |
قرآنی سورتیں ہیں |
- A. 112
- B. 113
- C. 114
- D. 115
|
7 |
کتاب الآثار کے مؤلف ہیں |
- A. امام مالک
- B. سفیان ثوری
- C. امام زہری
- D. امام ابو حنیفہ
|
8 |
صحیفہ صادقہ کس کا ہے |
- A. حضرت زید بن ثابت
- B. حضرت علی
- C. حضرت عبداللہ بن عمر و بن العاص
- D. حضرت عثمان
|
9 |
صحیفہ صادقہ کے مولف ہیں |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
- C. ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
- D. ہمام بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ
|
10 |
ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل نے تالیف کی ہے |
- A. صحیح مسلم
- B. صحیح بخاری
- C. سنن نسائی
- D. سنن ابوداؤد
|