1 |
عفو ایک بہترین صفت ہے |
- A. معاشرتی
- B. مذہبی
- C. اخلاقی
- D. سیاسی
|
2 |
قمری مہینوں میں رمضان المبارک مہینہ ہے |
- A. آٹھواں
- B. نواں
- C. پانچواں
- D. چھٹا
|
3 |
ذکر کی افضل ترین صورت ہے |
- A. اللہ کو یاد کرنا
- B. نیکوکاری
- C. ڈرنا
- D. نماز
|
4 |
حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانیاں بیان کی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سنت کا لغوی معنی |
- A. طریقہ،راستہ
- B. باپ
- C. نشانی
- D. خفیہ اشارہ
|
6 |
ذکر کی اقسام ہیں |
|
7 |
.حضرت جبریل انسانی صورت میں آتے تھے |
- A. حضرت دحیہ کلبی کی
- B. حضرت عمر فاروق
- C. حضرت معاذ کی
- D. حضرت عباس کی
|
8 |
.اَلمَاوٰی کا معنی ہے |
- A. گھر
- B. راستہ
- C. ٹھکانہ
- D. بازار
|
9 |
.خانہ کعبہ پر حملہ کیا |
- A. نمرود نے
- B. فرعون نے
- C. ابرہہ نے
- D. ابو جہل نے
|
10 |
مساوات کابہترین مظہر ہے |
- A. قرآن
- B. نماز
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|