1 |
الف کے معنی ہیں |
- A. عداوت
- B. اس نے محبت ڈالی
- C. طاقت
- D. الفاظ
|
2 |
.حضرت جبریل انسانی صورت میں آتے تھے |
- A. حضرت دحیہ کلبی کی
- B. حضرت عمر فاروق
- C. حضرت معاذ کی
- D. حضرت عباس کی
|
3 |
.اَلمَاوٰی کا معنی ہے |
- A. گھر
- B. راستہ
- C. ٹھکانہ
- D. بازار
|
4 |
ایسی نعمت یے جو محض اللہ تعالی کا عطیہ ہے |
- A. رسالت
- B. نبوت
- C. اعلی اوصاف
- D. بہترین اخلاق
|
5 |
رحمتہ اللعالمین لقب ہے |
- A. حضرت موسٰی علیہ السلام
- B. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- C. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- D. حضرت نوح عیلہ السلام
|
6 |
.صلح حدیبیہ میں مشرکین کا نمائندہ تھا |
- A. ابو سفیان
- B. عثمان بن طلحہ
- C. سہیل بن عمرو
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
.ابوالقاسم کنیت ہے |
- A. حضرت علی کی
- B. حضرت عثمان کی
- C. حضرت ابراہیم کی
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
|
8 |
.قرآن پاک کی موجودہ ترتیب ہے |
- A. توقیفی
- B. نزولی
- C. توصیفی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
مساوات کابہترین مظہر ہے |
- A. قرآن
- B. نماز
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|
10 |
.ابلیس ہے |
- A. جن
- B. فرشتہ
- C. انسان
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|