1 |
اللہ کے سب سے پہلے پیغمبر کون تھے؟ |
- A. محمد ﷺ
- B. نوح علیہ اسلام
- C. آدم علیہ اسلام
- D. ابراہیم علیہ اسلام
|
2 |
اسلام کا سب سے پہلا عقیدہ کونسا ہے؟ |
- A. رسالت
- B. توحید
- C. آخرت
- D. ایمان بالکتاب
|
3 |
کیا انبیاء کرامعلیہ اسلام بشر ہوتے ہیں؟ |
- A. ہاں
- B. نہیں
- C. بعض ہوتے ہیں
- D. کوئی بھی نہیں ہوتا
|
4 |
تمام انبیاء کرام علیہ سلام کا مشترکہ عقیدہ کونسا تھا؟ |
- A. توحید
- B. ختمِ نبوت
- C. حلال و حرام
- D. ارکانِ اسلام
|
5 |
انسان کے لئے سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟ |
- A. مال و دولت
- B. والدین
- C. بہن بھائی
- D. ایمان
|
6 |
انجیل کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟ |
- A. موسٰیعلیہ اسلام پر
- B. داؤدعلیہ اسلام پر
- C. عیسٰیعلیہ اسلام پر
- D. صالحعلیہ اسلام پر
|
7 |
شرک کی قسمیں ہیں |
|
8 |
نزول قرآن کا مدنی دور کتنے سالوں پر محیط ہے |
|
9 |
کس کتاب کی زبان زندہ زبان ہے؟ |
- A. قرآن مجید
- B. تورات
- C. زبور
- D. انجیل
|
10 |
سب سے بڑا گناہ کونسا ہے؟ |
- A. شِرک
- B. حقوق والدین
- C. منافقت
- D. دروغ گوئی
|