1 |
شعب ابی طالب کا واقعہ نبوی میں پشیں آیا |
- A. سات نبوی
- B. چھہ نبوی
- C. پانچ نبوی
- D. چار نبوی
|
2 |
حسد ایک بیماری ہے |
- A. اخلاقی
- B. روحانی
- C. جسمانی
- D. بیرونی
|
3 |
.صور پھونیکں گے |
- A. حضرت میکائیکل
- B. حضرت جبریل
- C. حضرت عزرائیل
- D. حضرت اسرافیل
|
4 |
مصارف زکوٰۃ کا سورۃ میں ذکر ہے |
- A. البقرہ
- B. النساء
- C. التوبہ
- D. آل عمران
|
5 |
منافق کی اقسام ہیں |
|
6 |
الھۃ جمع ہے |
- A. الھ
- B. لھو
- C. الھ
- D. لوہ
|
7 |
.رئیس المنافقین تھا |
- A. ابوجہل
- B. ابولہب
- C. مرحب
- D. عبداللہ بن ابی
|
8 |
.اِلھٰمنِ کا مطلب ہے |
- A. چار معبود
- B. دو معبود
- C. تین معبود
- D. ایک معبود
|
9 |
.مطلقہ کی عدت ہے |
- A. چار ماہ
- B. چار ماہ دس دن
- C. تین حیض
- D. تین ماہ
|
10 |
.ذکر کی ضد ہے |
- A. خیانت
- B. غفلت
- C. صبر
- D. یاد کرنا
|