1 |
منافق کی اقسام ہیں |
|
2 |
سونے کا نصاب ہے |
- A. 5.5 تولے
- B. 6.5 تولے
- C. 7.5 تولے
- D. 8.5 تولے
|
3 |
ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا |
- A. جمہوریت کیلئے
- B. سوشلزم کیلئے
- C. اسلامی نظام حیات کیلئے
- D. سرمایہ داری کیلئے
|
4 |
الھۃ جمع ہے |
- A. الھ
- B. لھو
- C. الھ
- D. لوہ
|
5 |
سعی کی جاتی ہے |
- A. بیت اللہ
- B. منٰی
- C. صفاو مروہ
- D. عرفات
|
6 |
.حج کا خطبہ ہوتا ہے |
- A. عرفات میں
- B. منیٰ میں
- C. مزدلفہ
- D. مدینہ میں
|
7 |
تقویٰ کا لغوٰ مفہوم ہے |
- A. نیکی
- B. عبادات
- C. پرہیز گاری
- D. امداد باہمی
|
8 |
.رئیس المنافقین تھا |
- A. ابوجہل
- B. ابولہب
- C. مرحب
- D. عبداللہ بن ابی
|
9 |
نماز فرٍض کی گئی صرف |
- A. امت محمدیہ
- B. یہود
- C. نصاریٰ
- D. ہر امت پر
|
10 |
مسلمانوں کے گھروں میں سے بہتر گھر وہ ہے جہاں |
- A. یتیم کے ساتھ حسن سلوک ہو
- B. جہاں عبادت زیادہ یوتی ہو
- C. ذکر الہی ہوتا ہو
- D. غریبوں میں کھانا تقسیم ہوتا ہے
|