1 |
رسالت کے لغوی معنی ہیں |
- A. خبر گیری کرنا
- B. انصاف کرنا
- C. پیغام پہنچانا
- D. تعلیم دینا
|
2 |
انسان میں عزتِ نفس کس چیز سے پیدا ہوتی ہے؟ |
- A. عقیدہ توحید سے
- B. کفر سے
- C. جہاد سے
- D. اسلحہ سے
|
3 |
تورات نازل ہوئی |
- A. حضرت یعقوب علیہ السلام
- B. حضرت موسٰی علیہ السلام
- C. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
4 |
تخلیق کائنات اور نظامِ کائنات کس چیز کی ثبوت اور دلیل ہے؟ |
- A. توحید
- B. آخرت
- C. رسالت
- D. تقدیر
|
5 |
شرک کے لغوی معنی کیا ہیں؟ |
- A. حصہ داری
- B. شرک کرنا
- C. شریک کروانا
- D. شریک بنانا
|
6 |
.قرآن پاک میں رسولوں کے نام ہیں |
- A. اٹھائیس
- B. بیس
- C. پچیس
- D. دس
|
7 |
عربی میں ختم کےمعنی ہیں |
- A. مہر لگانا
- B. درود پڑھنا
- C. ختم شریف پڑھنا
- D. کھانا کھانا
|
8 |
عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟ |
- A. کچھ قواعد
- B. کھولنا
- C. قول و اقرار اور عہد پیمان کرنا
- D. بنیادی عقیدہ
|
9 |
قرآن کی دلہن سورت ہے |
- A. سورۃ البقرہ
- B. سورۃ الرحمان
- C. سورۃ نحل
|
10 |
عقائد اسلام میں عقیدہ رسالت کونسے نمبر پر ہے؟ |
- A. پہلے
- B. دوسرے
- C. تیسرے
- D. پانچویں
|