1 |
.مومن نہیں ہوسکتا |
- A. بزدل
- B. جھوٹا
- C. کنجوس
- D. کمزور
|
2 |
قرآنی سورتیں ہیں |
- A. 112
- B. 113
- C. 114
- D. 115
|
3 |
بعثت یا نزول وحی کے وقت حضور ﷺ کی عمر تھی |
- A. 35 سال
- B. 40 سال
- C. 45 سال
- D. 50 سال
|
4 |
قرآن پاک ایک کتاب کی شکل میں ...... کے عہد میں مدون کیا گیا |
- A. حضرت ابو بکر صدیق
- B. حضرت عمر
- C. حضرت عثمان
- D. حضرت علی
|
5 |
.عاملین سے مراد ہے |
- A. مزدوری کرنے والے
- B. عمل کرنے والے
- C. زکوٰۃ وصول کرنے والے
- D. نماز ادا کرنے والے
|
6 |
قرآن مجید کی منزلیں ہیں |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
7 |
.سب سے پہلے تکبیر کیا |
- A. نمرود نے
- B. فرعون نے
- C. شداد نے
- D. ابلیس نے
|
8 |
وضو کا حکم نازل ہوا |
|
9 |
اہل مدینہ میں سب سے پہلے کاتب وحی تھے |
- A. حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
- B. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
|
10 |
.حضرت خدیجہ کے والد کا نام تھا |
- A. خویلد
- B. سعد
- C. طلحہ
- D. ورقعہ
|