1 |
.بیت اللہ واقع ہے |
- A. مسجد حرام میں
- B. مسجد نبوی میں
- C. بیت المقدس میں
- D. مسجد نمرہ میں
|
2 |
.اَلمَاوٰی کا معنی ہے |
- A. گھر
- B. راستہ
- C. ٹھکانہ
- D. بازار
|
3 |
مساوات کابہترین مظہر ہے |
- A. قرآن
- B. نماز
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|
4 |
عفو ایک بہترین صفت ہے |
- A. معاشرتی
- B. مذہبی
- C. اخلاقی
- D. سیاسی
|
5 |
اُم جمیل بیوی تھی |
- A. مسلیمہ کذاب
- B. عبداللہ ابی کی
- C. ابو لہب کی
- D. ابو جہل کی
|
6 |
حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانیاں بیان کی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
رحمتہ اللعالمین لقب ہے |
- A. حضرت موسٰی علیہ السلام
- B. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- C. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- D. حضرت نوح عیلہ السلام
|
8 |
حضور ﷺ کا آخری غزوہ ہے |
- A. بدر
- B. اُحد
- C. احزاب
- D. تبوک
|
9 |
کس بستی والوں نے نبی کریم ﷺ پر پتھر برسائے |
- A. مکہ
- B. مدینہ
- C. طائف
- D. حبشہ
|
10 |
.ابوالقاسم کنیت ہے |
- A. حضرت علی کی
- B. حضرت عثمان کی
- C. حضرت ابراہیم کی
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
|