1 |
اخوۃ کے معنی ہیں |
- A. بھائی بھائی
- B. رشتہ دار
- C. دوست
- D. ھمساٰیہ
|
2 |
.اِلھٰمنِ کا مطلب ہے |
- A. چار معبود
- B. دو معبود
- C. تین معبود
- D. ایک معبود
|
3 |
تقویٰ کا لغوٰ مفہوم ہے |
- A. نیکی
- B. عبادات
- C. پرہیز گاری
- D. امداد باہمی
|
4 |
.ذکر کی ضد ہے |
- A. خیانت
- B. غفلت
- C. صبر
- D. یاد کرنا
|
5 |
.مطلقہ کی عدت ہے |
- A. چار ماہ
- B. چار ماہ دس دن
- C. تین حیض
- D. تین ماہ
|
6 |
سونے کا نصاب ہے |
- A. 5.5 تولے
- B. 6.5 تولے
- C. 7.5 تولے
- D. 8.5 تولے
|
7 |
نماز فرٍض کی گئی صرف |
- A. امت محمدیہ
- B. یہود
- C. نصاریٰ
- D. ہر امت پر
|
8 |
الھۃ جمع ہے |
- A. الھ
- B. لھو
- C. الھ
- D. لوہ
|
9 |
یوم عرفہ کس دن کو کہتے ہیں |
- A. 9 ذوالحجۃ الحرام
- B. 10 محرم
- C. 27 رمصان
|
10 |
.حج کا خطبہ ہوتا ہے |
- A. عرفات میں
- B. منیٰ میں
- C. مزدلفہ
- D. مدینہ میں
|