1 |
اسوۃ کے معنی ہیں |
- A. سردار
- B. شہر
- C. نمونہ
- D. طاقت
|
2 |
.حضرت خدیجہ کے والد کا نام تھا |
- A. خویلد
- B. سعد
- C. طلحہ
- D. ورقعہ
|
3 |
تورات نازل ہوئی |
- A. حضرت یعقوب علیہ السلام
- B. حضرت موسٰی علیہ السلام
- C. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
4 |
.آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے |
- A. غزوہ بدر میں
- B. غزوہ احد میں
- C. غزوہ احزاب میں
- D. غزوہ حنین میں
|
5 |
انبیاء کرام علیہ اسلام کے پاس کون وحی لاتے تھے؟ |
- A. ملائکہ
- B. فرشتے
- C. جبرائیلعلیہ اسلام
- D. میکائیلعلیہ اسلام
|
6 |
ان الشرک لظلمہ عظیم کے کیا معنی ہیں؟ |
- A. بیشک شرک بہت بڑا ظلم ہے
- B. بیشک کفر بہت بڑا ظلم ہے
- C. بیشک منافقت بہت بڑا ظلم ہے
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
انسان کی کون سی صلاحیت اسے دوسری مخلوقات سے ممتاز کرتی ہے؟ |
- A. انسانی دل
- B. بات کرنے کی صلاحیت
- C. عقل و فکر
- D. اختیارات
|
8 |
.اَلمَاوٰی کا معنی ہے |
- A. گھر
- B. راستہ
- C. ٹھکانہ
- D. بازار
|
9 |
انسان کے لئے سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟ |
- A. مال و دولت
- B. والدین
- C. بہن بھائی
- D. ایمان
|
10 |
قرآن مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں؟ |
- A. 110
- B. 112
- C. 114
- D. 116
|