1 |
یونانی پتھر اٹھانے کے اہم طریقے کتنے تھے.
|
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
بسیلیکا آف الپیا کی مشہور عمارت کہاں پر واقع ہے. |
- A. فرانس
- B. روم
- C. لندن
- D. انڈیا
|
3 |
یونان میں سیاہ خاکوں کی تصویر کے برتنوں کا طریقہ کس قبل مسیح تک عام استعمال میں رہا. |
- A. 400 ق م سے 500 ق م
- B. 500 ق م سے 600 ق م
- C. 700 ق م سے 800 ق م
- D. 7500 ق م سے 700 ق م
|
4 |
دریائے راوی پڑپہ سے کتنے فاصلے پر بہتا ہے. |
- A. 7 میل دور
- B. 10 میل دور
- C. 6 میل دور
- D. 12 میل دور
|
5 |
یونانی لوگوں نے کتنے قسم کے ستون بنائے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
6 |
کس قبل مسیح میں ایجنتین تہذیب کے بچے کچھے نقوش پر ہیلنک یا یونانی تہزیب نے اپنی داغ بیل ڈالی. |
- A. 750 ق م
- B. 650 ق م
- C. 600 ق م
- D. 775 ق م
|
7 |
Doric Temple کب تعمیر ہوا |
- A. 650 ق م
- B. 670 ق م
- C. 700 ق م
- D. 800 ق م
|
8 |
گندھارا آرٹ میں مجسمہ سازی کے طریقے رائج تھے. |
- A. تین
- B. دو
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
یونان میں کس قبل مسیح میں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا. |
- A. 775 ق م
- B. 780 ق م
- C. 776 ق م
- D. 725 ق م
|
10 |
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا. |
- A. کل عمارت کا 1÷4 حصہ
- B. کل عمارت کا 1÷2 حصہ
- C. کل عمارت کا 1÷6 حصہ
- D. کل عمارت کا 1÷8 حصہ
|