1 |
ڈورک ستون کے کیپیٹل میں تعمیر کے وقت کتنے جز ہوتے ہیں. |
- A. 3 عدد
- B. 2 عدد
- C. 4 عدد
- D. 6 عدد
|
2 |
حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے پہلے کے سالوں کو کہا جاتاہے. |
- A. این سی
- B. ایم سی
- C. بی سی
- D. سی سی
|
3 |
رومیوں نے عمارات میں ایک سے زیادہ منزلہ عمارات بنائیں ، کل عمارت کا کتنا حصہ عمارت ک کو سہارا دینے کے لیے ستون ، محراب اور طاقوں پر مشتمل ہوتا تھا. |
- A. کل عمارت کا 1÷4 حصہ
- B. کل عمارت کا 1÷2 حصہ
- C. کل عمارت کا 1÷6 حصہ
- D. کل عمارت کا 1÷8 حصہ
|
4 |
رومیوں کو یونانیوں سے کس قبل مسیح میں شکست ہوئی. |
- A. 136 ق م
- B. 1256 ق م
- C. 146 ق م
- D. 116 ق م
|
5 |
یونانی برتنوں کو بٹھی میں پکانے کے لیے کتنے مراحل میں پکاتےہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
6 |
باتھ آف انفنٹ بدھا میں کتنی کنٹیروں نے سہارا دے رکھا ہے. |
- A. تین عدد
- B. دو عدد
- C. چار عدد
- D. پانچ عدد
|
7 |
یونان میں کونسی اہم عمارات تھیں. |
- A. مسجد
- B. مقبرے
- C. اہرام
- D. مندر
|
8 |
یونانی عمارت کی بیرونی چھت کو مکمل طعر پر کڑکی کے شہٹیر سے آمنے سامنے کس شکل میں جوڑ کر بنائے جاتے ہیں. |
- A. تکون نما
- B. مربع نما
- C. مستطیل نما
- D. چوکور نما
|
9 |
روم میں بنائے گئے باتھ میں ایک وقت میں کتنے لوگ سما سکتے ہیں. |
- A. 1600
- B. 1800
- C. 1950
- D. 2000
|
10 |
آگسٹس نے کس قبل مسیح میں روم سلطنت کی بنیاد ڈالی. |
- A. 27 بی سی
- B. 25 بی چی
- C. 30 بی سی
- D. 35 بی سی
|