1 |
یونانی تہذیب کی تاریخ اور تسلسل کو قائم رکھنے اور سمجھنے کے لیے اس تہذیب کے تاریخی پس منظر کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. پانچ ادوار
- B. چار ادوار
- C. دو ادوار
- D. تین ادوار
|
2 |
سکندر آعظم کو اپنی فتوحات کا سلسلہ منقطع کرکے وطن واپسی کے سفر بمقام پر کس ق م میں وفات پائی. |
- A. 323 ق م
- B. 325 ق م
- C. 410 ق م
- D. 450 ق م
|
3 |
یونان میں برتن سازی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیاہے. |
- A. 3 ادوار
- B. 5 ادوار
- C. 4 ادوار
- D. تینوں ادوار
|
4 |
قدیم زمانے کے لوگ مٹی، نرم پتھر کا چونا ، درخت کی چھال اور پتوں کو پیس کر بناتے تھے. |
- A. بوتل
- B. کپڑے
- C. سینگ
- D. رنگ
|
5 |
آئیونک اٹیابلچر کے تعمیر جز کتنے ہیں. |
- A. 3 جز
- B. 2 جز
- C. 4 جز
- D. 6 جز
|
6 |
آج کل راوی ہڑپہ سے کتنی دور بہتا ہے |
- A. 5 میل
- B. 6 میل
- C. 7 میل
- D. 10 میل
|
7 |
سکندراعظم کی فتوحآت کا آغاز کس قبل مسیح میں شروع کیا. |
- A. 350 ق م
- B. 450 ق م
- C. 334 ق م
- D. 310 ق م
|
8 |
یونانی پتھر اٹھانے کے اہم طریقے کتنے تھے.
|
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
یونان کی آب و ہوا میں نمی ہونے کی وجہ سے کس قسم کے مجسمے محفوظ رہے. |
- A. کانسی کے
- B. کاپر کے
- C. سونے کے
- D. پتھر کے
|
10 |
انسان کس قبل مسیح میں امریکہ میں اباد ہونا شروع ہوگیا. |
- A. 40 ہزار سال ق م
- B. 30 ہزار سال ق م
- C. 70 ہزار سال ق م
- D. 50 ہزار سال ق م
|