1 |
غیر رسمی انداز میں رہنمآہی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں- |
- A. والدین
- B. اساتذہ
- C. مشیر
- D. ماہرین
|
2 |
بی-اے کی ڈگری کے پروگرام کا دورانیہ دوسال سے تین سال کردیا |
- A. تعلیمی پالیسی 1970ء
- B. تعلیمی پالیسی 1972ء
- C. تعلیمی پالیسی 1959ء
- D. تعلیمی پالیسی 1974ء
|
3 |
مسلمانوں کے عہد میں اعلی تعلیم کا ذریعہ تھا |
- A. فارسی
- B. عربی
- C. انگریزی
- D. اردو
|
4 |
اٍفراد کے مساہُل میں ایک مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مساہل- |
- A. خود حل کرتے ہیں-
- B. خود حل نہیں کرسکتے
- C. دوسروں سے مشورہ کرتے ہیں-
- D. حل کے لُیے رہنماھی چا ہہتے ہیں-
|
5 |
تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے اس لیے تعلیمی ادارے دراصل |
- A. معاشرتی ادارے ہی ہیں
- B. معاشی ادارے ہیں
- C. معاشی اور معاشرتی ادارے ہیں
- D. تعلیمی،معاشیاورمعاشرتیادارے
|
6 |
رینمایئٓ کے لغوی معنی ہیں-؟ |
- A. جستجو کرنا
- B. منزل پر پہنچنا
- C. مشکلات دور کرنا
- D. راستے کی نشان دہی
|
7 |
یورپ کی یونیورسٹیوں میں مسلمانوں کا تیار کردہ نصاب پڑھایا جاتا رہا |
- A. پندرھویں صدی تک
- B. سولہویں صدی تک
- C. سترہویں صدی تک
- D. اٹھارہویں صدی تک
|
8 |
پاکستان 1951 میں کثرت آبادی والے ممالک میں چودھویں نمبر پر تھا جبکہ اب ہے |
- A. پانچویں نمبر پر
- B. چھٹے نمبر پر
- C. بارھویں نمبر پر
- D. چودھویں نمبر پر
|
9 |
پاکستان کے آئین کے مطابق تعلیم ذمہ داری ہے |
- A. وزارت تعلیم کی
- B. صوبائی کابینہ کی
- C. صوبائی اسمبلی کی
- D. محکمہ تعلیم کی
|
10 |
1959ء کے کمیشن کے سربراہ تھے |
- A. عبدالحفیظ پیرزادہ
- B. فضل الرحمٰن
- C. ایس-ایم-شریف
- D. محمد علی خاں ہوتی
|