1 |
کلوسیم جو روم میں کھیلوں کے لیے بنایا گیا ہے اس کےباہر کی طرف محرابوں کی قطاریں کتنے قسم کے ستونوں سے بنائی گئی ہیں. |
- A. تین قسم
- B. چار قسم
- C. پانچ قسم
- D. کوئی بھی نہیں.
|
2 |
گوتم بدھ نے موت کے قریب لیٹ کر اپنا آخری خطبہ دیا اور وفات پاگیا بدھا کی عمر کتنے سال تھی. |
- A. 80 سال
- B. 75 سال
- C. 90 سال
- D. 95 سال
|
3 |
رومن لوگوں نے اپنی عمارات کے لیے کتنے اقسام کے ستون بنائے. |
- A. تین قسم
- B. چار قسم
- C. پانچ قسم
- D. چھ قسم
|
4 |
یونانی برتنوں کو بٹھی میں پکانے کے لیے کتنے مراحل میں پکاتےہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
5 |
یانانی مقبروں میں قدیم ترین مقبرہ کو کس طرز کے ستونوں سے مزین کیا گیا ہے. |
- A. ڈورک آرڈر
- B. رومن آرڈر
- C. ائیونیک آرڈر
- D. کونتھین آرڈر
|
6 |
انسان کس قبل مسیح میں امریکہ میں اباد ہونا شروع ہوگیا. |
- A. 40 ہزار سال ق م
- B. 30 ہزار سال ق م
- C. 70 ہزار سال ق م
- D. 50 ہزار سال ق م
|
7 |
روم کے مشہور مندر پینتیوں کی عمارت کی چھت کا قطر ہے. |
- A. 150 فٹ
- B. 142 فٹ
- C. 148 فٹ
- D. 160 فٹ
|
8 |
ماہایانہ گروپ سے تعلق رکھنے والے کس عہدے سے تعلق رکھتے تھے. |
- A. مورین
- B. کشن عہد
- C. گپتا عہد
- D. پوست گپتا عہد
|
9 |
کونسی صدی میں دور عیسائیت کے شروع میں فریسکو کوزمین قبرستان کی محرابوں پر سجاوٹ کے لیے بنایا گیا. |
- A. پہلی صدی عیسویں
- B. تیسری صدی عیسوی
- C. دوسری صدی عیسوی
- D. چوتھی صدی عیسوی
|
10 |
عمارت میں روشنی کے لیے یونانیوں نے کتنے طریقے استعمال کیے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. ایک
|