1 |
یونانی معبد کو کتنے حصوں میں منقسم کیا گیا ہے. |
- A. 8 حصوں میں
- B. 3 حصؤں میں
- C. 4 حصوں میں
- D. 5 حصوں میں
|
2 |
آئیونک ستون کی شافت پر اندر کی جانب دھنسی ہوئی فلیوٹس کی تعداد ہے. |
- A. 40 سے 35 تک
- B. 50 سے 60 تک
- C. 45 سے 50 تک
- D. 36 سے 50 تک
|
3 |
انسانی پیدائش طور پر . |
- A. فنکار
- B. تصور
- C. سمجھدار
- D. مصور
|
4 |
امرواتی سٹوپا کا قطر کتنے میٹر ہے |
- A. 120 میٹر
- B. 160 میٹر
- C. 192 میٹر
- D. 100 میٹر
|
5 |
سارناتھ سے جو ستون ملا ہے اس کے ستونوں پر سجاوٹی کام کیا گیا ہے ان کی لمبائی ہے. |
- A. 120 فٹ
- B. 124 فٹ
- C. 130 فٹ
- D. 150 فٹ
|
6 |
630 ق م سے 323 ق م تک کونسی یونانی تہذیب کہلاتی ہے. |
- A. اصل یونانی تہذیب
- B. اصل اور ھلینک
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
7 |
یونانی تہذیب کی تاریخ اور تسلسل کو قائم رکھنے اور سمجھنے کے لیے اس تہذیب کے تاریخی پس منظر کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. پانچ ادوار
- B. چار ادوار
- C. دو ادوار
- D. تین ادوار
|
8 |
یونانی لوگوں نے کتنے قسم کے ستون بنائے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
9 |
مینوتھو کون تھا. |
- A. وزیر
- B. فوجی
- C. مذہبی پیشوا
- D. پولیس اہلکار
|
10 |
رومن لوگ وہنے کے لیے کتنی قسم میں اپنے گھروں کو بنانے تھے. |
- A. دو اقسام میں
- B. تین اقسام میں
- C. چار اقسام میں
- D. پانچ اقسام میں
|