1 |
یونان کونسے براعظم میں واقع ہے |
- A. آسٹریلیا
- B. امریکہ
- C. افریقہ
- D. یورپ
|
2 |
روم میں(ڈیکولیٹن سپیلیٹو پیلس) عمارت کو کس اے.ڈی میں تعمیر ہوئی. |
- A. 300 اے ڈی
- B. 250 اے ڈی
- C. 200 اے ڈی
- D. 350 اے ڈی
|
3 |
روم میں موجود چرچ جو کہ تین سو پچاس عیسوی صدی میں بنا اس کی محرابوں پر جیومیٹری ڈیزائن اور انگور کی بیلوں کو کس فن اصطلاح میں لیا گیا ہے. جس میں غیر مذہبی لوگوں کو جکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے. |
- A. فریسکو
- B. آریسکو
- C. موزیک
- D. ریلیف
|
4 |
ایک بوڑھے رومن کا مجسمہ جس کے ماتھ پر جھریاں اور آنکھوں کے گرد لائینیں اور لمبی ناک بنائی گئی ہے کس صدی قبل مسیح میں بنایا گیا ہے. |
- A. پہلی صدی
- B. دوسری صدی
- C. چوتھی صدی
- D. تیسری صدی
|
5 |
ٹیٹونگ میں کٹنگ کے لیے کونسا اوزار عما استعمال میں لایا جاتا تھا. |
- A. کانسی کی چھری
- B. دستے والا چاقو
- C. جانور کی ہڈی
- D. لکڑی
|
6 |
روم میں باسیلیکا عدالتی کمرہ کے بارہ باغ کس شکل میں بنایا گیا ہے. |
- A. مربع شکل
- B. چوکور شکل
- C. مستطیل شکل
- D. مثلث شکل
|
7 |
نپولین سوئم کی کھدائی سے رومی محلات کا ایک سلسلہ منظر عام پر آیا اس کی تعمیر اوگتس نے کس اے ڈی میں شروع کی. |
- A. 5 اے ڈی
- B. 4 اے ڈی
- C. 3 اے ڈی
- D. 7 اے ڈی
|
8 |
روم بنائے گئے حمام کو کون سی صدی میں بنایاگیا ہے. |
- A. پہلی صدی
- B. دوسری صدی
- C. تیسری صدی
- D. چوتھی صدی
|
9 |
یونان کے قدیم باشندے کیا کہلاتے تھے |
- A. Achaens
- B. Athena
- C. Ionians
- D. Troy
|
10 |
روم میں بنائے گئے باتھ میں ایک وقت میں کتنے لوگ سما سکتے ہیں. |
- A. 1600
- B. 1800
- C. 1950
- D. 2000
|