1 |
Zeus کا بیٹا کون تھا. |
- A. Appollo
- B. Athena
- C. Minerva
- D. Venus
|
2 |
یونانیوں نے تھیڑ کی چوٹی کو کاٹ کر بنایا گیا ہے اس میں کتنے شائقین کی گنجائش تھی. |
- A. 20 ہزار
- B. 30 ہزار
- C. 50 ہزار
- D. 35 ہزار
|
3 |
روم میں پللر آف وکٹری ستوں جرنیلوں اور بادشاہوں کی فتوحات میں کس اے -ڈی میں بنائے گئے ہیں. |
- A. 100 - 120 اے ڈی
- B. 98 - 116 اے ڈی
- C. 95 -100 اے ڈی
- D. 90 - 10 اے ڈی
|
4 |
بسیلیکا آف الپیا کی مشہور عمارت کہاں پر واقع ہے. |
- A. فرانس
- B. روم
- C. لندن
- D. انڈیا
|
5 |
رومیوں سے یونانیوں کو کس قبل مسیح میں شکس ہوئی. |
- A. 136 ق م
- B. 126 ق م
- C. 146 ق م
- D. 116 ق م
|
6 |
یونانی ظروف کا فن تصویر کشی کے مختلف اسالیب تصویر کشی کے لحاظ سے کتنی قسم میں منقسم کیا جاسکتا ہے. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. آٹھ
|
7 |
رومن مجسمہ سازوں نے زیادہ تھر جنگی مناظر کس فن میں بنائے ہیں. |
- A. موزیک
- B. ریلیف
- C. ٹمپر مصوری
- D. آریسکیو
|
8 |
یونانی عمارت میں سنگ مرمر کس صدی میں استعمال کیا گیا. |
- A. دوسری
- B. چوتھی
- C. تیسری
- D. چھٹی
|
9 |
یونانی عام طور پر اپنے عطیم الشان مندروں اور عمارات میں بلکہ بت تراشی میں کونسا پتھر استعمال کرتے تھے. |
- A. سرخ پتھر
- B. سنگ مر مر
- C. چونے کا پتھر
- D. متی
|
10 |
مینوتھو کون تھا. |
- A. وزیر
- B. فوجی
- C. مذہبی پیشوا
- D. پولیس اہلکار
|