1 |
سانچی سٹوپا میں کتنے دروازے ہیں. |
- A. ایک
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
ڈورک ستون کے کیپیٹل میں تعمیر کے وقت کتنے جز ہوتے ہیں. |
- A. 3 عدد
- B. 2 عدد
- C. 4 عدد
- D. 6 عدد
|
3 |
باتھ آف انفینٹ بدھا میں کتنی خادمائیں اطراف میں ہاتھ باندھے کھڑی ہیں. |
- A. 2 عدد
- B. 6 عدد
- C. 8 عدد
- D. 10 عدد
|
4 |
یونانی عمارت کی بیرونی چھت کو مکمل طعر پر کڑکی کے شہٹیر سے آمنے سامنے کس شکل میں جوڑ کر بنائے جاتے ہیں. |
- A. تکون نما
- B. مربع نما
- C. مستطیل نما
- D. چوکور نما
|
5 |
ڈومین سٹوپا کے کونسے حصے پر بنایا جاتا ہے. |
- A. درمیانے حصے پر
- B. نچلے حصے پر
- C. اوپر والے حصے پر
- D. سجاوٹی حصے پر
|
6 |
رومن لوگوں نے اپنی تصاویر میں بعض اوقات کونسا رنگ استعمال کیا. |
- A. ہلکا سبز اور کتھی رنک
- B. پیلا اور نیلا رنگ
- C. سرخ اور اورنچ
- D. جامنی اور براؤن
|
7 |
سکندر اعظم کی موت کے بعد کون سا ملک ایک بڑی طاقت بن گیا |
- A. شام
- B. یونان
- C. فرانس
- D. روم
|
8 |
تیٹونگ سب سے پہلے مصریوں نے کس قبل مسیح میں شروع کی. |
- A. 200 بی سی.
- B. 2500 بی سی
- C. 3000 بی سی
- D. 4500 بی سی
|
9 |
ڈیلپی کے مقام سے پائے جانے والا جمنازیم کس صدی کی عمدہ مثال ہے. |
- A. تیسری صدی
- B. چوتھی صدی
- C. پانچویں صدی
- D. چھٹی صدی
|
10 |
کونسی صدی میں فریسکو پینتنگ پورے یورپ میں پھیل گئی. |
- A. 18 صدی عیسوی
- B. تیسری صدی عیسوی
- C. دوسری صدی عیسوی
- D. چوتھی صدی عیسوی
|