1 |
کس آرٹ کو کیو آرٹ کہتے ہیں. |
- A. اجنتاء آرٹ
- B. گندھارا آرٹ
- C. برصغیر آرٹ
- D. یونانی آرٹ
|
2 |
بدھا پیپل کے گھنے درخت کے نیچے بیٹھ کر کتنے دن گیا میں مصروف رہا. |
- A. 25 دن
- B. 50 دن
- C. 49 دن
- D. 40 دن
|
3 |
کس دور کا تعلق مصوری سے ظاہر ہوتا ہے. |
- A. پوست گپتا عہد
- B. مورین گپتا عہد
- C. گپتا عہد
- D. کشن عہد
|
4 |
گندھارا آرٹ کو بہتر طور پر جاننے کے لے اس کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گہا ہے. |
- A. پانچ ادوار میں
- B. چار ادوار میں
- C. تین ادوار میں
- D. چھ ادوار میں
|
5 |
ہڑپ صوبہ پنجاب کے کس ضلع میں واقع ہے. |
- A. ملتان
- B. ساہیوال
- C. لاہور
- D. گجرات
|
6 |
ہڑپہ کے کل دریافت شدہ علاقے کتنے مربع میل میں واقع ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے پہلے کے سالوں کو کہا جاتاہے. |
- A. این سی
- B. ایم سی
- C. بی سی
- D. سی سی
|
8 |
گوتم بدھ کی ماں مایا دیوی کا خواب جس میں مایا دیوی نے کتنے دانتوں والے سفید ھاتھی کو دیکھا. |
- A. 4 دانتوں والے
- B. 6 دانتوں والے
- C. 2دانتوں والے
- D. 8 دانتوں والے
|
9 |
دریائے راوی پڑپہ سے کتنے فاصلے پر بہتا ہے. |
- A. 7 میل دور
- B. 10 میل دور
- C. 6 میل دور
- D. 12 میل دور
|
10 |
بدھا پیپل کے گھنے درخت کے نیچے بیٹھ کر کتنے دن گیا میں مصروف رہا. |
- A. 25 دن
- B. 50 دن
- C. 49 دن
- D. 40 دن
|