1 |
اجتاء فنکاروں نے بھی تصویر کشی کے مختلف الفاظ کے کتنے اقسام کے مخصوص نام رکھے ہوئے تھے. |
- A. 4 اقسام
- B. 6 اقسام
- C. 2 اقسام
- D. 5 اقسام
|
2 |
بدھا پیپل کے گھنے درخت کے نیچے بیٹھ کر کتنے دن گیا میں مصروف رہا. |
- A. 25 دن
- B. 50 دن
- C. 49 دن
- D. 40 دن
|
3 |
یونان فن نے سب سے زیادہ ترقی کس شہر میں کی |
- A. Peris
- B. Senus
- C. Athens
- D. Zeus
|
4 |
گندھارا آرٹ میں مجسمہ سازی کے طریقے رائج تھے. |
- A. تین
- B. دو
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
آئیونک ستون کی شافت پر اندر کی جانب دھنسی ہوئی فلیوٹس کی تعداد ہے. |
- A. 40 سے 35 تک
- B. 50 سے 60 تک
- C. 45 سے 50 تک
- D. 36 سے 50 تک
|
6 |
ایک بوڑھے رومن کا مجسمہ جس کے ماتھ پر جھریاں اور آنکھوں کے گرد لائینیں اور لمبی ناک بنائی گئی ہے کس صدی قبل مسیح میں بنایا گیا ہے. |
- A. پہلی صدی
- B. دوسری صدی
- C. چوتھی صدی
- D. تیسری صدی
|
7 |
یونانی مجسمہ سازی کی تاریخ میں پہلی بار نسوانی جسم کو برہنہ پیش کرنے کی جسارت کس صدی میں کی گئی . |
- A. پہلی صدی ق م
- B. تیسری صدی ق م
- C. چوتھی صدی ق م
- D. چھٹی صدی ق م
|
8 |
یونانی لوگ عام طور پر بے حد ہوتے تھے. |
- A. سست زہن
- B. چالاک زہن
- C. کند زہن
- D. بے حد زہین
|
9 |
کس قبل مسیح میں یونان سلطنت رومہ کا مقبوضہ صوبہ بن گیا. |
- A. 135 ق م
- B. 140 ق م
- C. 146 ق م
- D. 150 ق م
|
10 |
دریائے راوی پڑپہ سے کتنے فاصلے پر بہتا ہے. |
- A. 7 میل دور
- B. 10 میل دور
- C. 6 میل دور
- D. 12 میل دور
|