1 |
سکندر اعظم کی موت کے بعد کون سا ملک ایک بڑی طاقت بن گیا |
- A. شام
- B. یونان
- C. فرانس
- D. روم
|
2 |
آمری ہوہنجوڈارو سے کتنے میل دور واقع ہے. |
- A. 25 میل
- B. 30 میل
- C. 35 میل
- D. 40 میل
|
3 |
ایک بوڑھے رومن کا مجسمہ جس کے ماتھ پر جھریاں اور آنکھوں کے گرد لائینیں اور لمبی ناک بنائی گئی ہے کس صدی قبل مسیح میں بنایا گیا ہے. |
- A. پہلی صدی
- B. دوسری صدی
- C. چوتھی صدی
- D. تیسری صدی
|
4 |
یونان کس صدی قبل از مسیح میں مستحکم ہوا. |
- A. دوسری صدی
- B. پانچویں صدی
- C. چھٹی صدی
- D. آٹھویں صدی
|
5 |
یونان روم کا حصہ کب بنا |
- A. 146 ق م
- B. 246 ق م
- C. 446 ق م
- D. 646 ق م
|
6 |
رابرٹ گل کا مقبرہ کہاں واقع ہے. |
- A. کابل
- B. گندھارا
- C. بمبئی
- D. بحشوال اجنتاء
|
7 |
کتنے قبل مسیح تک رومی یونان پر قابض رہے. |
- A. 140 ق م سے 580 ق م
- B. 146ق م سے 700 ق م
- C. 150 ق م سے 560 ق م
- D. 320 قم سے 560 ق م
|
8 |
کونسے مرحلہ میں بھٹی میں آگ بجھادی جاتی. |
- A. آکسی ڈائیلانگ کا مرحلہ
- B. آکسیجن ہوا کی ترسیل پر بندش کا مرحلہ
- C. ری آکسی ڈائیلانگ کا مرحلہ
- D. کوئی بھی نہیں.
|
9 |
متھراسٹوپا کس رنگ کے پتھر سے بنایا گیا ہے. |
- A. سفید رنگ کے
- B. کالے رنگ کے
- C. لال رنگ کے
- D. نیلے رنگ کے
|
10 |
یونان میں سیاہ خاکوں کی تصاویر کے برتنوں کا طریقہ کس قبل مسیح تک عام استعمال میں رہا. |
- A. 200 ق م
- B. 400 ق م
- C. 500 ق م سے 600 ق م
- D. 600 ق م سے700 ق م
|