1 |
نام امام بخش تھا اس لیے ...... نے نہایت تعریف کی |
- A. اہل خانہ نے
- B. محلّہ داروں نے
- C. اہل جلسہ نے
- D. مردوں نے
|
2 |
مولانہ آزاد نے ...... شہر چھوڑا |
- A. لکھنو
- B. دِلّی
- C. حیدرآباد
- D. لاہور
|
3 |
جرات کی بات پر سیّد انشاء کے بہت ...... کیا |
- A. پر اسرار
- B. اصرار
- C. غصہ
- D. اعتراض
|
4 |
کچھ طرف دار مرزا کے پاس گئے اور سارا ...... بیان کیا |
- A. قصہ
- B. ماجرا
- C. کہانی
- D. بیان یک طرفہ
|
5 |
یہ مصرع "اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی" کس شاعر کا ہے؟ |
- A. انشاء کا
- B. جرات کا
- C. درد کا
- D. میر کا
|
6 |
ایک دن معمولی ...... لگا تھا |
- A. احساس
- B. دربار
- C. روشن مزار
- D. خواب
|
7 |
ایک دن انشا اللہ ...... کی ملاقات کو آئے |
- A. سودا
- B. میر تقی میر
- C. جرات
- D. مرزا
|
8 |
استاد! دیکھنا کیا صاف ...... ہوا ہے |
- A. فقرہ
- B. مصرع
- C. جملہ
- D. شعر
|
9 |
میر صاحب کا کلام ہے |
- A. واہ
- B. آہ
- C. اف
- D. ماشاء اللہ
|
10 |
آزاد کے استاد تھے |
- A. پنجاب کے سیکرٹری
- B. ابراہیم ذوق
- C. علامہ اقبال
- D. کوئی نہیں
|