1 |
طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کا کورس پورا کیا؟ |
- A. 4 سال
- B. 2 سال
- C. 3 سال
- D. 6 سال
|
2 |
طالب علم لیمپ روشن کر کے آرام سے سات بجے سو جاتا ور صبح اٹھتا |
- A. سات بجے
- B. آٹھ بجے
- C. نو بجے
- D. دس بجے
|
3 |
دروازوں میں شیشے تھے ان پر ...... چپکا دیا |
- A. پوسٹر
- B. اسٹیکر
- C. کاغذ
- D. گتہ
|
4 |
طالب علم نے ...... سے پرچے کے مضمون کے بارے میں پوچھا |
- A. نگران
- B. گارڈ
- C. ناظم
- D. نائب ناظم
|
5 |
طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا؟ |
- A. ایک گھنٹے بعد
- B. آدھے گھنٹے بعد
- C. دو گھنٹے بعد
- D. تین گھنٹے بعد
|
6 |
سبق امتحان کے مطابق طالبعلم لیمپ روشن کر کے آرام سے سو جاتا تھا |
- A. سات بجے سے
- B. آٹھ بجے سے
- C. نو بجے سے
- D. دس بجے سے
|
7 |
والد صاحب ایک زبردست ...... سفارش کی لے کر ایک صاحب کے یہاں پہنچے |
- A. چھٹی
- B. خط
- C. رقعہ
- D. پرچی
|
8 |
مرزا فرحت اللہ بیگ کا سن پیدائش ہے |
- A. 1883
- B. 1882
- C. 1881
- D. 1880
|
9 |
بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا |
- A. رتی برابر
- B. ذرا برابر
- C. بالکل
- D. معمولی
|
10 |
مرزا فرحت اللہ بیگ کا سن وفات ہے |
- A. 1948
- B. 1947
- C. 1946
- D. 1945
|