1 |
میاں نے کیا کھانے کا کہا؟ |
- A. مالئڈ ملک
- B. نارنگی کا رس
- C. ساگودانہ
- D. یخنی
|
2 |
ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟ |
- A. نمک
- B. مرچیں
- C. ریٹھے
- D. گرم مسالا
|
3 |
گھنٹی کس نے اُٹھا کر میز پر رکھی |
- A. بیوی نے
- B. میاں نے
- C. للو نے
- D. نھنے نے
|
4 |
للو ...... سے ریٹھے ڈھونڈ رہا تھا |
- A. بازار
- B. گودام
- C. صحن
- D. باورچی خانے
|
5 |
میاں آرام و سکون کے لیے کہاں گیا؟ |
- A. دفتر
- B. کمرے
- C. چھت
- D. باورچی خانہ
|
6 |
بیوی کے جاتے ہی کمرے میں کس کی آواز گونجنے لگی؟ |
- A. جھاڑو
- B. فون کی
- C. بچے کی
- D. فقیر کی
|
7 |
ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟ |
- A. شوگر
- B. دل کی بیماری
- C. تکان اور حرارت
- D. سر درد
|
8 |
امتیاز علی تاج کے ڈراموں میں ملتی ہے |
- A. چستی
- B. برجستگی
- C. بے ساختگی
- D. تینوں
|
9 |
میں علیل ہوں کس کا مکالمہ تھا؟ |
- A. میاں کا
- B. بیوی کا
- C. للو کا
- D. فون کرنے والے کا
|
10 |
مشہور ڈرامہ "انار کلی" کب شائع ہوا؟ |
- A. 1932
- B. 1933
- C. 1990
- D. 1940
|