1 |
حضرت بی کون تھیں؟ |
- A. سیلم کی والدہ
- B. نصوح کی والدہ
- C. فقیرنی
- D. لڑکے کی نانی
|
2 |
گجنفہ میں ...... لڑکے ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. چار
- C. گیارہ
- D. تین
|
3 |
اُستاد کی حیثیت حاصل کی ...... سکول میں سے |
- A. ضلع گجرات کے
- B. ضلع بجنور کے
- C. ضلع احمد آباد کے
- D. ضلع لاہور کے
|
4 |
نذیر احمد دہلوی کی وفات ہوئی |
- A. 1831
- B. 1912
- C. 1921
- D. 1899
|
5 |
نذیر احمد دہلوی ضلع ...... میں پیدا ہوئے |
- A. بجنور
- B. التحصیل
- C. کچری
- D. لاہور
|
6 |
نصوح میں دیگر افراد کی طرح مبتلا ہوا |
- A. ہیضے میں
- B. کینسر میں
- C. ملیریا میں
- D. زکام میں
|
7 |
ماں نے کہا ابھی ...... سے نہیں اُترے |
- A. چھت
- B. کوٹھے
- C. کمرے
- D. گھر
|
8 |
کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا؟ |
- A. سیلم
- B. لڑکی
- C. منجھلا لڑکا
- D. بیدار
|
9 |
نذیر احمد دہلوی کا شمار اُردو کے ...... میں ہوتا ہے |
- A. ارکان خمسہ
- B. حکمران
- C. ماہر
- D. تجربات
|
10 |
باپ نے پوچھا کیا تم ...... کھیلنی جانتے ہو؟ |
- A. گلی ڈنڈا
- B. کرکٹ
- C. گنجفہ
- D. شطرنج
|