1 |
ان میں سے کون سا حاصل ضرب ہے جو ہمیں ایک عدد کو دوسرے عدد سے ضرب دینے سے حاصل ہوتا ہے. |
- A. اضعاف
- B. زواضعاف اقل
- C. عاد اعظم
- D. عاد
|
2 |
ایک عدد جسے تما دیے گئے اعداد سے تقسیم کیا جاسکتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. زو اضعاف اقل
- B. عاد اعظم
- C. مرکب
- D. مفرد
|
3 |
قوت نما شکل میں مفرد عادوں کی نمائندگی کو کہاجاتا ہے. |
- A. قوت نمائی شکل
- B. عاد اعظم
- C. زواضعاف اقل
- D. مفرد تجزی
|
4 |
تمام جفت اعداد.. ان کے عاد کے طور پر ہوں گے. |
|
5 |
عدد کے عادوں کا حاصل ضرب ہمیشہ برابر ہوتا ہے. |
- A. مفرد عدد
- B. مرکب عدد
- C. جفت عدد
- D. دیا گیا عدد
|
6 |
زو اضعاف اقل وہ ہے جو دو یا دو سے زیادہ اعداد کے مشترک اضعاف ہوں |
- A. چھوٹے سے چھوٹا
- B. سب سے بڑا
- C. برابر
- D. کوئی نہیں
|
7 |
ایک عدد کی اس کے مفرد عادوں میں تجزی کرنے کے عمل کو کہتے ہیں. |
- A. مفرد تجزی
- B. عاد
- C. اضعاف
- D. زواضعاف اقل
|
8 |
صفر ہرایک عدد کا صف ہے سوائے. |
- A. اپنے آپ کے
- B. ایک
- C. دو
- D. تین
|
9 |
ان میں سے کون مفرد عدد ہے. |
|
10 |
50 اور 70 کا عاداعظم ہے. |
|