1 |
سرحد کی لمبائی معلوم کرنے کا کلیہ ہے. |
- A. احاطہ
- B. رقبہ
- C. حجم
- D. مکعب
|
2 |
وہ سیٹ جس میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے. |
- A. تختی سیٹ
- B. خالی سیٹ
- C. یکتا سیٹ
- D. یونیورسل سیٹ
|
3 |
وہ بند شکل جس کے تین اضلاع اور تین زاویے ہوں کہلاتے ہیں. |
- A. مثلث
- B. مسدس
- C. مخمس
- D. مستطیل
|
4 |
بارگراف ایک تقریری اظاہر ہے جس میں مواد کو مختلف لمبائیوں کی ......... میں ظاہر کیا جاتا ہے. |
- A. بارز
- B. نقاط
- C. سیکٹرز
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
ریاضی کی وہ شاخ جو اس بات کی پیمائش کرتی ہے کہ کچ ہونے کے کتنے امکانات ہیں کہلاتی ہیں |
- A. واقعہ
- B. امکان
- C. تخمینہ
- D. محدود کرنا
|
6 |
ایک خط جو کسی چیز کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرے کہلاتا ہے. |
- A. شعاع
- B. عکسی خط
- C. عمودی خط
- D. ٹکڑا
|
7 |
سلنڈر کے ............. کنارے ہیں |
|
8 |
متوازی الاضلاع کا رقبہ ............ کے رقبہ کےبرابر ہے. |
- A. مربع
- B. مستطیل
- C. دائرہ
- D. مثلث
|
9 |
مساوات جس میں متغیر کی طاقت..... ہو خطی مساوات کہلاتی ہے. |
|
10 |
وہ اشکال جن کی...............ہوتی ہے لکین ان کی چوڑائی اور لمبائی ہوتی ہے ، 2 سمتی شکل کہلاتی ہے. |
- A. کوئی موٹی نہیں
- B. کوئی چوڑائی نہیں
- C. دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|