1 |
ایبر ماوتھ ہولسٹ نے سال میں صحیح عدد متعارف کروایا. |
- A. 1562
- B. 1563
- C. 1564
- D. 1565
|
2 |
ان میں سے کون سے اعداد کو ہم قدرتی اعداد کہتے ہیں |
- A. مکمل اعداد کو
- B. قدرتی اعداد کو
- C. ناطق اعداد کو
- D. غیر ناطق اعداد کو
|
3 |
جان والس نے.... میں عدد خط ایجاد کیا. |
- A. 1595
- B. 1695
- C. 1795
- D. 1895
|
4 |
5- کا مخالف صحیح ّڈڈ ۃ . |
|
5 |
عددی خط پر کیس بھی دو عدد کے درمیان میں فاصلہ ہمیشہ ہوتا ہے. |
- A. برابر
- B. دو گنا
- C. تین گنا
- D. آدھا
|
6 |
عدد خط پر ایک عدد ہمیشہ بائیں جانب کسی بھی عدد سے..........ہوتا ہے. |
- A. بڑا
- B. چھوٹا
- C. منفی
- D. تمام
|
7 |
عدد خط پر ہر صحیح عدد...... سے فاصلے کی نمائندگی کرتا ہے. |
- A. صفر
- B. ایک
- C. پانچ
- D. دس
|
8 |
-------------- کے ساتھ قدرتی اعداد کو ملانے سے مکمل اعداد حاصل ہوتے ہیں. |
- A. 0
- B. 10
- C. 100
- D. 1000
|
9 |
صحیح اعداد مشتمل ہوتے ہیں. |
- A. صرف مثبت مکمل اعداد
- B. صفر کے ساتھ مثبت اور منفی مکمل اعداد
- C. صرف منفی مکمل اعداد
- D. مثبت اور منفی اعداد
|
10 |
ایبر ماؤتھ ہولسٹ نے جمع اور ضرب کا ایک عددی نظام ایجاد کرنے کےلیے ......... سال گزارے. |
|